تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نَظَر پِھسَلنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر پِھسَلنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: نَظَرْ
نَظَر پِھسَلنا کے اردو معانی
- کسی چیز کی شفاف اور چمک دار سطح پر نظر نہ ٹھہرنا، کسی چیز کا ایسا خوبصورت اور صاف و شفاف ہوناکہ نگاہ نہ ٹھہر سکے، دیکھنے کی تاب نہ لا سکنا، بہت زیادہ شفاف چمکیلا اور چکنا ہونا، نگاہ نہ ٹھہرنا
English meaning of nazar phisalnaa
- something to be very smooth or sleek
नज़र फिसलना के हिंदी अर्थ
- किसी चीज़ का ऐसा सुंदर और शुद्ध होना कि दृश्टी न ठहर सके, देखने की ताब न ला सकना, बहुत ज़्यादा साफ़ और चमकीला और चिकना होना, निगाह न ठहरना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نَظَر پِھسَلنا)
نَظَر پِھسَلنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔