تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظری" کے متعقلہ نتائج

آزْمائِشی

آزمائش سے منسوب، امتحانی، تجرباتی، امتحانی، عملی

آزْمائِشی وَرْژَن

تجرباتی یا امتحانی شکل یا حالت

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظری کے معانیدیکھیے

نَظری

nazariiनज़री

اصل: عربی

وزن : 112

موضوعات: فلفسہ تدریس

اشتقاق: نَظَرَ

نَظری کے اردو معانی

صفت

  • نظر (رک) سے منسوب یا متعلق ، آنکھوں کا ، نگاہ کا ۔
  • صاحب نظر ، شناخت یا پرکھ والا ، بصیرت رکھنے والا ۔
  • (تدریس) نصاب کی تعلیم ، اسباق اور لیکچر کے ذریعے ، علمی (عملی کی ضد) ، جو اطلاقی نہ ہو
  • (فلسفہ) جو فکرو نظر پر مبنی ہو ، جس کی بنیاد تجربے پر نہ ہو
  • وہ حقیقت جس کا سمجھنا محتاج دلیل ہو ، ایسا تصور یا تصدیق جس میں غور و فکر کی ضرورت پڑے یعنی محتاج ثبوت ہو (بدیہی کی ضد) ۔
  • ۔ نظریاتی ۔
  • ۔ فرضی یا خیالی (حقیقی ، واقعی یا عملی کے خلاف) ۔
  • ۔ ۷۔ بے وقعت ، ناقص ، پامال ؛ بے رونق یا ماند ۔
  • جس پر ناپسند و نامنظور ہونے کا نشان ہو ، قابل ِاخراج ، قلم زد کرنے کے قابل ، نظر انداز کر دینے کے قابل ۔
  • نظر سے گرایا ہوا
  • رسالے سے نکالا ہوا گھوڑا

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجری

ایک نظر، مختصر نظر

شعر

English meaning of nazarii

Adjective

नज़री के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • सरसरी, जो तवज्जुह के काबिल न हो।

نَظری کے مترادفات

نَظری کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone