تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظِیر" کے متعقلہ نتائج

اُداہَرَن

مثال، نمونہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظِیر کے معانیدیکھیے

نَظِیر

naziirनज़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: ہیئت قانون قانونی

اشتقاق: نَظَرَ

نَظِیر کے اردو معانی

اسم، صفت، مؤنث

  • مثال ، تمثیل ؛ نمونہ ، ثانی ؛ جواب نیز حوالہ ۔
  • مثل ، مانند ، طرح ، جیسا ۔
  • (قانون) کسی عدالت یا حاکم مجاز کا فیصلہ یا حکم جس کا حوالہ کسی دوسرے مقدمے یا معاملے میں تائید کے لیے عدالت میں دیا جائے ، مثالی سند یا حوالہ ؛ (اہم نظائر میں سے کوئی) ۔
  • (ہیئت ) کسی کرۂ سماوی میں ناظر کے قدموں کی سمت کا آخری حصہ یا نقطہ ، سمت القدم ، نظیر الراس (انگ : Nadir) ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَذِیر

ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

نَضِیر

تازہ

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of naziir

Noun, Adjective, Feminine

नज़ीर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, विशेषण, स्त्रीलिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone