تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَضِیر" کے متعقلہ نتائج

نَضِیر

زر، سونا، چاندی

نَظِیر

مثل ، مانند ، طرح ، جیسا ۔

نَظِیری

نظیر (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ مقابل کا ، سامنے کا ، جوابی ، مثالی ۔

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نَظِیرَہ

(خوش نویسی) ’’ ایک دائرے کے محیط پر ُکل حروف ابجد لکھے جاتے ہیں ، پس ہر حرف کا نظیرہ وہ حرف ہے جو اس کے مقابل میں واقع ہے (مقابل کا حرف مطلوبہ حرف کی بجائے لکھتے ہیں تاکہ دوسرا شخص نہ پڑھ سکے)

نَظِیراً

بطور نظیر، مثالاً، مثال کے لیے، مثال کے طور پر، حوالے کے طور پر

نَظِیریں

نظیر (رک) کی جمع ، مثالیں ، نمونے ، حوالے ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَظِیر ہونا

جواب ہونا ، ثانی یا مثال ہونا ؛ مثالی نمونہ ہونا ، روایت پائی جانا ۔

نَظِیر دینا

تمثیل پیش کرنا، مثال کے طور پر سامنے لانا یا حوالہ دینا

نَظِیر مِلنا

مثال پائی جانا ، حوالہ ملنا ؛ نظیر ہونا ۔

نَظِیر بَنانا

مثال بنانا، حوالے کے طور پر استعمال کرنا، روایت ڈالنا

نَظِیر ماننا

مثال بنانا ، مستند تسلیم کرنا ؛ مثالی نمونہ ماننا ۔

نَظِیر گُزَرنا

مثال قائم ہونا ؛ نظیر بننا ۔

نَظِیر دِکھانا

مثال یا حوالہ پیش کرنا

نظیر پیش لانا

حوالہ دینا، تمثیل دینا

نظیر پیش کرنا

حوالہ دینا، تمثیل دینا

نَظِیر نَہ ہونا

مقابل یا ثانی نہ ہونا ، لاجواب ہونا ؛ بے مثل ہونا ۔

نَظِیر دِکھلانا

مثال یا حوالہ پیش کرنا ؛ نظیر دینا ۔

نَظِیر نَہ مِلنا

جواب یا ثانی نہ رکھنا ؛ لاجواب ہونا ؛ بے مثال ہونا ۔

نَظِیر نَہ رَکھنا

مقابل یا ثانی نہ ہونا ، لاجواب ہونا ؛ بے مثال ہونا ۔

نذیرا و بشیرا

ڈرانے والا اور بشارت دینے والا، قرآن شریف میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کہا گیا ہے

نَظِیریں سامنے رَہنا

مثالیں سامنے ہونا، نمونے موجود ہونا

یُوسُف نَظِیر

رک : یوسف آسا ، یوسف کی مانند ، یوسف جیسا ، نہایت حسین ۔

بے نَظِیر

بے مثال، بے بدل، لاثانی، لاجواب

بَشِیر و نَذِیر

مَثِیل و نَظِیر

نقل، مثنیٰ، ویسا ہی دوسرا

حُسْنِ بے نَظِیْر

بے حد خوبصورتی

تَمْثِیل نَظِیر کا فَرْق

۔’’تمثیل‘‘ کی شے کا ذکر وضاحت اور تشریح کے ساتھ ہوتا ہے۔ ’’نظیر‘‘ سے مراد ایک تائیدی ثبوت ہوتا ہے جو اُسی طرز کا ہو جس کی بحث ہو۔

وہ آپ ہی اَپنی نَظِیر ہے

کوئی دوسرا ویسا نہیں ہے ، اس جیسا کوئی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَضِیر کے معانیدیکھیے

نَضِیر

naziirनज़ीर

اصل: عربی

وزن : 121

نَضِیر کے اردو معانی

صفت

  • زر، سونا، چاندی
  • آب دار، تازہ

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَذِیر

ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

نَظِیر

مثال ، تمثیل ؛ نمونہ ، ثانی ؛ جواب نیز حوالہ ۔

English meaning of naziir

Adjective

  • silver or gold
  • lustrous, fresh, lush

नज़ीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • स्वर्ण, सोना, चाँदी
  • चमकदार, ताज़ा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَضِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَضِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone