تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظم و نَسق" کے متعقلہ نتائج

نَسْق

نَص قاطِع

واضح دلیل ، کھلی دلیل یا نشانی۔

ناسِق

دُرست کرنے والا ، مربوط کرنے والا ، منظم کرنے والا ، ایک لڑی میں پرونے والا ۔

نَشُوق

(طب) ناک میں ڈالنے کی دوا ، کوئی چیز جو ناک کے ذریعے اوپر چڑھائی جائے ، نسوار ، ہلاس وغیرہ

نَیشُوق

(طب) آلوچے کی ایک قسم ، آلو بخارا (بطور دوا مستعمل) ۔

نَسخِ اَرواح

روح کی ایک کالبد سے دوسرے کالبد میں منتقلی، آواگون، تناسخ

نَسخِ جُزئی

(فقہ) ایسے احکام جو بہت کم منسوخ ہوئے ہوں

نَسخ پَذِیر

جس کا بطلان ممکن ہو، قابل تنسیخ ۔

نَسخِ صَرِیح

صاف طور پر منسوخ ہونے والا حکم

نَسْخِ ضِمنی

(فقہ) ذیلی احکامات کی منسوخی ۔

نَسْخِ جَیَّد

معمول سے زیادہ موٹی تحریر ، عام تحریروں سے زیادہ کشادہ اور بہت جلی قلم تحریر

نَسخی

خط ِنسخ سے متعلق ، نسخ کا

نَسخی خَط

(کتابت) عربی کا وہ خط جو لمبے دور یعنی دائرے کی طرز کی شکلوں کے حروف کی خفی قلم تحریر ہے ، اس کے ایجاد ہونے پر پچھلے خطوط منسوخ ہوگئے تھے ، خط ِنسخ

نَسخ بَدَل

(فقہ) وہ منسوخ شدہ احکامات جنہیں دوسرے احکامات سے بدل دیا گیا ہو ۔

نَسخِ کُلّی

(فقہ) وہ احکامات جو مکمل طور پر منسوخ ہوچکے ہوں ۔

نَسْخ و نِسْیان

شرع میں کسی پہلے حکم شرعی کو منسوخ کرکے اس کی جگہ دوسرا حکم مقرر کرنا یا پہلے حکم کو بھلاکر دوسرا حکم بھیجنا

نَسخ ٹائِپ

خط نسخ کا نمونہ یا تحریر ، سیسے میں ڈھلے ہوئے وہ حروف جو خط نسخ میں ہوں ۔

نَسْخ کَرنا

منسوخ کرنا ، چھوڑ دینا ۔

نِشکاس

نکاس ؛ برآمدہ

نَس کَٹا

نامرد، ہیجڑا، زنخا، خواجہ سرا، زنانہ (نیز بطور دشنام مستعمل)

نَشْکاسِت

نِس کَلَنک

بے عیب ، بے داغ

نیش خار

کانٹے کی نوک ۔

نیش خیز

(حیوانیات) زہریلی تھیلی والا (انگ : Cnidoblast) ۔

نَسخ

منسوخی، بطلان، تنسیخ، منسوخ کرنا، زائل کرنا، دور کرنا

نیشکر

گنّا، اوکھ، ایکھ، پونڈا، رشک نے مونث کہا ہے

نِشکُنج

چٹکی لینا، ناخنوں سے کھرچنا، مجازاً: دکھ دینا، تکلیف دینا، ایذا پہنچانا

نِس کَپَٹ

صاف دل ، بے کینہ

نظم و نسق ہونا

بندو بست ہونا، انتظام ہونا

نَظم و نَسق کَرنا

بندوبست کرنا، انتظام کرنا

نَظم و نَسق

نظم اور ترتیب ، انتظام و انصرام ، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست ۔

نَسَق شامی

(فلکیات) ستاروں کی وہ صف جو حیہ کے سر پر ہے اور یہ ستارے شام کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

نَسَق بَند

نَسَق ہونا

منظم ہونا ، آباد ہونا ، مرتب ہونا۔

نَسَق کَلام

موضوع اور سیاق و سباق کی ترتیب ۔ تر

نَسَق یَمانی

ستاروں کی وہ صف یا ستاروں کا وہ گچھا جو یمن کی طرف غائب ہوتے ہیں ۔

نسقچی باشی

صاحب اعلیٰ

نَسَقْچی

۱۔ بندوبست یا انتظام کرنے والا ، حاجب ، صاحب دیوان ۔

نَسُوڑھیا

جس کے دیدار، لمس یا کسی طرح کے تعلق سے کوئی نقصان یا خرابی پیدا ہو، منحوس، نحس، نامبارک

نَصِ قَطعی

واضح دلیل۔

نَصِ قُرآن

قرآن شریف کی آیت سے واضح اور روشن دلیل

نَصِ قُرآنی

رک : نص قرآن۔

نِیشِ عَقْرَب

بچھو کا ڈنک

نَظم و نَسَق بِٹھانا

بندوبست کرنا ، انتظام کرنا ، تدبیر مملکت میں مصروف ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظم و نَسق کے معانیدیکھیے

نَظم و نَسق

nazm-o-nasqनज़्म-ओ-नस्क़

اصل: عربی

وزن : 2221

نَظم و نَسق کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نظم اور ترتیب ، انتظام و انصرام ، سرکاری یا دفتری امور کا بندوبست ۔
  • حکومت چلانے کا قاعدہ ، دستور
  • حسن انتظام ، ترتیب ۔
  • قبضہ ۔

شعر

English meaning of nazm-o-nasq

Noun, Masculine

  • administration, management, governance

नज़्म-ओ-नस्क़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रबंध, बंद-ओ-बस्त
  • शासन का नियम, संविधान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظم و نَسق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظم و نَسق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone