تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظریں گَڑنا" کے متعقلہ نتائج

نَذریں

نذر (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل ۔

نَظراں

نظر (رک) کی جمع ، نظریں ، نگاہیں ۔

نَظْراً

نظر سے منسوب یا متعلق ؛ بہ ظاہر ، واضح طور پر نیز نظری ، نظری طور سے ، فکراً (عملاً کے مقابل) ۔

نَذریں دینا

بادشاہ ، حاکم ، امیر یا بزرگ کی خوشنودی کی خاطر اس کی خدمت میں کوئی تحفہ یا ہدیہ پیش کرنا ۔

نَظریں پَڑنا

پسند کیا جانا ؛ نظر میں آنا ، دیکھا جانا

نَظریں لَڑنا

آنکھوں کا آنکھوں کے مقابل ہونا ، نظریں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

نَظریں گَڑنا

نظریں کا کسی جگہ مرکوز ہونا ۔

نَظریں گاڑنا

نگاہیں مرکوز کرنا، بغور جائزہ لینا

نَظریں دَوڑانا

نظر کرنا ، آنکھوں سے تلاش کرنا.

نَذریں ہونا

منتیں مانی جانا، نذریں مانی جانا

نَظریں جانا

نظر جانا ، نگاہ کا پہنچنا ، نظر کی رسائی ہونا ۔

نَذریں چَڑھانا

بطور تحفہ عقیدۃ ً کسی بزرگِ دین کے مزار یا روضہ پر کوئی چیز پیش کرنا

نَظریں مِلنا

نگاہیں ملنا ، سامنا ہونا (نظریں ملانا (رک) کا لازم)

نَظریں باندھنا

نظر بندی کرنا ، شعبدہ بازی کرنا

نَظریں بَدَلنا

رخ بدلنا ، مزاج بدلنا ؛ موسم میں تبدیلی آنا ۔

نَذریں دِکھانا

بادشاہ ، حاکم یا امیر کے سامنے حاضری کے وقت نقدی ، ہاتھ یا رومال پر رکھ کر پیش کرنا ۔

نَذریں گُزرنا

نقدی پیش ہونا، خراج دیا جانا

نَظریں گاڑْھ دینا

رک : نظریں گاڑنا

نَظریں جَمانا

نگاہ کا کسی مرکز پر قائم رکھنا ، ٹکٹکی لگانا

نَظریں جُھکنا

نظریں جھکانا (رک) کا لازم ، شرم سے نگاہ نیچی ہونا

نَظریں مِلانا

نظربازی کرنا

نَظریں پھیرنا

رخ بدلنا ، بے مروت ہوجانا ۔

نَظریں بَچانا

چھپنا ، سامنا نہ کرنا ، خاموشی سے نکل جانا

نَظریں ہَٹانا

کسی مرکز سے نظر ہٹا لینا ؛ نظریں ملانے سے کترانا ۔

نَذریں اُٹھانا

روپیہ یا کوئی دوسرا سکہ صاف پانی سے دھوکر ایک جگہ رکھ دیتے ہیں جب منت پوری ہو جاتی ہے تو نذر دلا کر اس کی مٹھائی تقسیم کردی جاتی ہے ۔

نَظریں اُٹھانا

نظریں اونچی کرنا ، اوپر دیکھنا ، آنکھیں ملانا ۔

نَظریں چُرانا

سامنا نہ کر سکنا ، آنکھیں نہ ملا سکنا

نَظریں جُھکانا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

نَظریں ٹَکرانا

نگاہیں ملنا ؛ آمنا سامنا ہونا ۔

نَظریں پِھرانا

نظریں بدلنا یا پھیرنا ؛ رک : نظریں پھیرنا ۔

نَظریں بَھٹَکنا

نگاہوں کا کسی کی تلاش میں اِدھر ُادھر پڑنا ۔

نَظریں پَتھرانا

آنکھوں کا انتظار کرتے کرتے تھک جانا ۔

نَظریں پِھسَلنا

چمک دمک کے سامنے نگاہ نہ ٹھہرنا ۔

نَظریں جَمائے رَہنا

نگاہ کا کسی مرکز پر قائم رکھنا ، ٹکٹکی لگانا

نَظریں نِیچی کَرنا

شرم سے نظر جھک جانا، شرمندہ ہونا

نَظریں نَہ مِلانا

سامنا نہ کر سکنا ؛ شرمندہ ہونا

نَظریں چُرا کَر دیکھنا

آنکھیں بچا کر دیکھنا ، چھپ کر دیکھنا ، چوری سے دیکھنا ، دزدیدہ نگاہوں سے دیکھنا ، کن انکھیوں سے دیکھنا ۔

نَظریں چار کَرنا

نظریں ملانا، سامنا کرنا، دوبدو ہونا

نَظریں چُرا جانا

اغماض برتنا ، نظریں بچانا ، آنکھیں چرانا ، نگاہیں بچانا ۔

نَظریں جُھکا لینا

شرم سے نظر نہ ملا سکنا ۔

نَظریں چار ہونا

(اچانک) نظر مل جانا ؛ سامنا ہونا ، مڈبھیڑ ہونا

نَظریں خِیرَہ ہونا

چمکیلی چیز دیکھ کر آنکھیں چندھیا جانا ؛ چمک دمک کی وجہ سے نگاہ نہ ٹھہرنا

نَظریں پِھسَل جانا

چمک دمک کے سامنے نگاہ نہ ٹھہرنا ۔

نَظریں مِلا کَر جِینا

آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر حالات کا مقابلہ کرنا ۔

نَجدَین

(لفظاً) دو راستے ؛ دو گھاٹیاں

نَظروں

نظر، کسی چیز کی ظاہری شکل، خاص طور پر جیسے کسی خاص معیار کا اظہار کرنا

نَظریں تولنا

آنکھوں میں انتخاب کرنا، پسند کرنا

نَذرانَۂ عَقِیدَت

کسی کی عزت و احترام میں کہے گئے الفاظ ۔

نَظِیراً

بطور نظیر، مثالاً، مثال کے لیے، مثال کے طور پر، حوالے کے طور پر

نَذرانَۂ جاں

جان کا نذرانہ ، زندگی کی قربانی ۔

ناظِراً

دیکھ کر ، نظر ڈال کر ، نظروں سے (زبانی کے مقابل) ۔

ناظِرین

دیکھنے والے، تماشائی نیز قارئین، پڑھنے والے، مطالعہ کرنے والے

نَذرانَۂ اِختِراع

حق تصنیف یا ایجاد کا معاوضہ

نَذرانَہ چَڑھانا

رک : نذر چڑھانا ، قبر یا تعزیے وغیرہ پر کوئی چیز بطور منت چڑھانا ۔

ناظِراں

رک : ناظراً جو فصیح ہے ۔

نَذْرانہ

تحفہ، ہدیہ یا نقدی وغیرہ جو پیش کش کے طور پر کسی بڑے کو دی جائے، پیش کی ہوئی چیز یا رقم

نَظِیریں

نظیر (رک) کی جمع ، مثالیں ، نمونے ، حوالے ؛ (تراکیب میں مستعمل) ۔

نَظَرَیْں

نگاہیں، آنکھیں

نَظرانا

نظر بد کا اثر ہوجانا ، نظر لگنا ، ٹوک لگنا ، نظرا جانا ۔

نَذرانَہ کَرنا

تحفہ پیش کرنا ، ہدیہ دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظریں گَڑنا کے معانیدیکھیے

نَظریں گَڑنا

nazre.n ga.Dnaaनज़रें गड़ना

محاورہ

نَظریں گَڑنا کے اردو معانی

  • نظریں کا کسی جگہ مرکوز ہونا ۔

नज़रें गड़ना के हिंदी अर्थ

  • निगाहों को किसी जगह टिकाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظریں گَڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظریں گَڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone