تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِباہ دینا" کے متعقلہ نتائج

نِباہ

۔ تکمیل ، پورا کرنے کا عمل ، تسلسل ، تعلقات کا تسلسل ۔

نِباہُو

نباہنے والا ، وفا دار ، پورا کرنے والا ، اخیر تک گزار دینے والا نیز دائمی ، پائیدار ، مضبوط ؛ مطلب یا گزارے یا تعاون کے لیے کافی

نِباہنا

قائم رکھنا، باقی رکھنا، جاری رکھنا

نِباہ لینا

۔ رفاقت قائم رکھنا ، تکمیل تک پہنچانا ، اخیر تک ساتھ دینا ۔

نِباہ ہونا

۔ خیال رہنا ، نگہداشت ہونا ، پاسداری ہونا ۔

نِباہ دینا

گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا

نِباہ رَہنا

نباہ ہونا ، آخر تک ساتھ رہنا ۔

نِباہ کَرنا

۱ ۔ تعاون کرنا ، رفاقت رکھنا ، ساتھ دینا ، مِل جُل کر رہنا ۔

غَم نِباہ دینا

رنج والم میں ساتھ دینا ، غم بٹا نا .

وَضْع داری کا نِباہ

جس بات کو ایک دفعہ اختیار کرنا مرتے دم تک نباہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِباہ دینا کے معانیدیکھیے

نِباہ دینا

nibaah denaaनिबाह देना

محاورہ

مادہ: نِباہ

نِباہ دینا کے اردو معانی

  • گزار دینا، کسی کے ساتھ بسر کر دینا، انجام تک پہنچا دینا، آخر تک ساتھ دینا، کسی کام کو اس کی حد تک پہنچا دینا
  • پیش نظر رکھنا، ملحوظ رکھنا
  • پاس یا لحاظ کرنا

English meaning of nibaah denaa

  • to show tolerance, be accommodating and tolerant in a relationship, live, subsist, bring to an end
  • to bear in mind, consider
  • to have regard for

निबाह देना के हिंदी अर्थ

  • गुज़ार देना, किसी के साथ बसर कर देना, अंजाम तक पहुँचा देना, अंतिम तक साथ देना, किसी काम को उसकी सीमा तक पहुँचा देना
  • सामने रखना, ध्यान रखना
  • ख़्याल या ध्यान करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِباہ دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِباہ دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone