تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگاہ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَرْ

کسی چیز کو یا کسی کی طرف دیکھنا، دیدار، دید

اِعْتِبارِ نَظَرْ

اِعْتِبارِ ذَوقِ نَظَرْ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگاہ کَرنا کے معانیدیکھیے

نِگاہ کَرنا

nigaah karnaaनिगाह करना

محاورہ

مادہ: نِگاہ

نِگاہ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • دیکھنا ، ملاحظہ کرنا ، نظرڈالنا ، معائنہ کرنا
  • سوچنا ، خیال کرنا ، غور کرنا ۔
  • توقع کرنا ، اُمید کرنا
  • اندازہ کرنا ، جانچنا ، پرکھنا ، نظر سے تخمینہ کرنا ، جائزہ لینا ۔
  • ناز و ادا کی نظر سے دیکھنا
  • توجّہ کرنا ، رحم کرنا ، دھیان دینا ۔
  • ۔۱۔ دیکھنا۔ ملاحظہ کرنا۔ نظرکرنا۔آنکھ ڈالنا۔؎

English meaning of nigaah karnaa

Compound Verb

निगाह करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नाज़-ओ-अदा की नज़र से देखना
  • ۔۱۔ देखना। मुलाहिज़ा करना। नज़र करना।आँख डालना।
  • अंदाज़ा करना, जांचना, परखना, नज़र से तख़मीना करना, जायज़ा लेना
  • तवक़्क़ो करना, उमीद करना
  • तवज्जा करना, रहम करना, ध्यान देना
  • देखना, मुलाहिज़ा करना, नज़र डालना, मुआइना करना
  • सूचना, ख़्याल करना, ग़ौर करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگاہ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگاہ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone