تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگْرانی" کے متعقلہ نتائج

حِفاظَت

اپنا بچاؤ، سلامتی؛ پاسبانی، محافظت، نگرانی، پاسبانی، محافظت

حِفاظَتی

جو حٖفاظت کے لیے ہو

حِفاظَت سے

احتیاط سے، سلامتی سے، سن٘بھال کر

حِفاظَتِ ذاتی

اپنا بچاؤ، اپنے آپ کو ضرر سے بچانا

حِفاظَتِ جان و مال

بے حفاظت

جس کی حفاظت نہ ہو، غیر محفوظ

نَقْش حِفاظَت

حفاظت کا تعویذ ، بلیات سے محفوظ رہنے کا تعویذ ۔

بَہ حِفاظَت

حُرُوفِ حِفاظَت

(قواعد) وہ حروف جو بطور لاحقہ مستعمل اور محافظت کے معنی دیتے ہیں، مثلاً : دار ، بان ، وان سے پردہ دار ، رازدار ، جان دار ، فیل بان ، دربان ، پہلوان ، بندی وان وغیرہ .

نا قابِلِ حِفاظَت

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگْرانی کے معانیدیکھیے

نِگْرانی

nigaraaniiनिगरानी

اصل: فارسی

وزن : 1122

موضوعات: قانونی

نِگْرانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دیکھنا، زیر نظر رکھنے کا عمل
  • محافظت ، حفاظت ، نگہبانی ؛ نگہداشت ، خبر گیری ، دیکھ بھال ۔
  • اہتمام ، انتظام ، معاونت ۔
  • انتظار ، چشم براہی
  • (قانون) کسی فیصل شدہ دعوے کو دوبارہ سماعت کے لیے برتر عدالت یاحاکم مجاز کے روبرو پیش کرنا ، اعلیٰ عدالت میں اپیل دائر کرنے کا عمل ، مقدمے کی دوبارہ سماعت کی درخواست ، مقدمے کے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ، اپیل ۔ فیصلہ
  • دیکھنا۔ زیر نظر رکھنا۔؎
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nigaraanii

Noun, Feminine

  • caretaker
  • supervision, monitoring, surveillance, vigilance, custody, security

निगरानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • देख भाल, नज़र रखना, हिरासत,चौकसी, पहरेदारी
  • व्यक्ति के संबंध में उसके कार्य, गति-विधि आदि पर इस प्रकार ध्यान रखना कि कोई अनौचित्य या सीमा का उल्लंघन न होने पाये।
  • वस्तु के संबंध में, इस प्रकार ध्यान रखना कि उसे किसी प्रकार की क्षति या व्यतिक्रम न होने पाये।
  • देख-रेख; निरीक्षण
  • निरीक्षण, देख-रेख , संरक्षण, हिफ़ाज़त, अभिभावकता, सरपरस्ती।।
  • निरीक्षण, देख-रेख, संरक्षण, हिफ़ाज़त, अभिभावकता, सरपरस्ती।।
  • देख-भाल; संरक्षण।

نِگْرانی کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگْرانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگْرانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone