تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِگْران" کے متعقلہ نتائج

مُحافِظ

حفاظت کرنے والا، رکھوالی کرنے والا، پاسبان، نگہبان، سپاہی

مُحافِظَہ

حفاظت کرنے والی قوت یا شے ۔

مُحافِظ خانَہ

وہ دفتر جس میں فیصلہ شدہ فائلیں اور کاغذات رکھے جاتے ہیں، وہ عمارت یا کمرہ جس میں عدالت کے متعلق کاغذات رہتے ہیں، پرانے اہم سرکاری کاغذات رکھنے کی جگہ، وہ جگہ جہاں قدیم تاریخی دستاویزیں رکھی جاتی ہیں، آرکائیوز

مُحافِظ خَلِیَّہ

(نباتیات) ان دو گروہ نما خلیوں میں سے کوئی ایک جن پر برآدمہ کا دہن مشتمل ہوتا ہے

مُحافِظی

حفاظت کرنے والا ۔

مُحافِظَہ کاری

خیالات اور روایات کا تحفظ ، حفاظت ، نگہبانی ، پاسداری ، قدامت پسندی ۔

مُحافِظ تَن

وہ سپاہی جو بادشاہوں اور امرا یا سرداروں کی جان کی حفاظت کے لیے ہر وقت ان کے ساتھ رہتے ہیں، باڈی گارڈ

مُحافِظِ ذَخِیرَہ

مُحافِظ نُما

نگرانی کرنے والے دوست ۔

مُحافِظ نَقدی

وہ کارکن جس کی تحویل میں نقد رقم رہتی ہے ، کیش کیپر

مُحافِظ اَجسام

(امراضیات) وہ اجسام یا مادّے جو بدن میں جراثیمی زہروں یا دوسرے زہریلے مادّوں کی کاٹ کرتے ہیں ۔

مُحافِظِ رَسَد خانَہ

رسد خانے یا گودام کا نگراں ، اسٹور کیپر

مُحافِظِ اَمْن

مُحافِظِ ذاتی

مُحافِظِ دَفتَر

مثلوں اور فائلوں کی حفاظت رکھنے والا، محافظ خانے کا نگراں، دفتر کا نگراں، ریکارڈ کیپر

مُحافِظِ حَقِیقی

اصلی حفاظت کرنے والا، مراد : خدا تعالیٰ

مُحافِظِ مَحبَس

داروغہ جیل، جیل خانے کا داروغہ یا نگراں

مُحافِظِ جَنْگَلات

شِیشَۂ مُحافِظ

شیشے کا ڈھکنا ، شیشے کی ڈھکنے والی چیز .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِگْران کے معانیدیکھیے

نِگْران

nigraanनिगरान

وزن : 221

نِگْران کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاً) دیکھنے والا، ناظر، نیز جائزہ لینے والا
  • (مجازاً) حفاظت کرنے والا، چوکسی کرنے والا، نگہبانی کرنے والا، محافظ، پاسبان
  • (مجازاً) (کسی ادارے وغیرہ کا) سربراہ، حاکم، افسراعلیٰ
  • منتظر، چشم براہ
  • کسی اخبار یا رسالے وغیرہ کا سرپرست
  • امتحان دینے والے طلبا کی نگرانی کرنے والا، کمرۂ امتحان کا ناظر (Invigilator)

شعر

English meaning of nigraan

Adjective

  • invigilator
  • surveillance
  • watcher
  • watching, looking

نِگْران کے مترادفات

نِگْران کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِگْران)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِگْران

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone