تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِہایَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِہایَت کے معانیدیکھیے
نِہایَت کے اردو معانی
صفت
- کنارا، انتہا
- (مجازاً) بے انتہا، بے حد، بہت زیادہ، بکثرت
- (مجازاً) زیادہ سے زیادہ
- غایت، آخر
- حد، انتہا، انجام
شعر
ملے فرصت تو سن لینا کسی دن
مرا قصہ نہایت مختصر ہے
مجھے وہ یاد کرتے ہیں یہ کہہ کر
خدا بخشے نہایت باوفا تھا
غم رہا جب تک کہ دم میں دم رہا
دل کے جانے کا نہایت غم رہا
English meaning of nihaayat
نِہایَت کے مترادفات
نِہایَت کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِہایَت)
نِہایَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔