تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیم مدہوش" کے متعقلہ نتائج

مَدہوش

(مجازاً) بے ہوش، بے سدھ، متوالا، بدمست، مخمور، سرشار

مَدہوش کُن

مست کر دینے والا، مخمور کر دینے والا، نشہ میں کر دینے والا

مَدہوش ہونا

مدہوش کرنا (رک) کا لازم ، بدمست ہو جانا ، متوالا ہو جانا ۔

مَدہوشانَہ

مدہوش کی طرح ، شرابیوں جیسا ، نشے کی سی کیفیت والا ۔

مَدہوشی چھانا

بے ہوشی طاری ہونا ، نشہ سوار ہونا ، بدمستی ہونا۔

نَشے میں مَدہوش

نشے کی زیادتی سے بدحواس ، بدمست ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیم مدہوش کے معانیدیکھیے

نِیم مدہوش

niim-mad.hoshनीम-मदहोश

وزن : 2122

مادہ: نِیم

نِیم مدہوش کے اردو معانی

صفت

  • قدرے مدہوش، کچھ مست کچھ ہشیار

English meaning of niim-mad.hosh

Adjective

  • half-drunk, not in complete senses

नीम-मदहोश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • आधा नशे में, पूरे होश में नहीं, कुछ मस्त कुछ हुश्यार

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیم مدہوش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیم مدہوش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone