تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِکوہِش" کے متعقلہ نتائج

فَہْمائِش

سمجھانے یا آگاہ کرنے کا عمل، دھون٘س، دباؤ سے سمجھانا، تنبیہہ، ہدایت، نصیحت، تاکید

فَہْمائِشی

فہمائش (رک) سے منسوب و متعلق.

فَہْمائِش ہونا

تنبیہہ ہونا.

فَہْمائِش کَرْنا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

فَہْمائِش دینا

سمجھانا، جتانا، آگاہ کرنا، تنبیہہ کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِکوہِش کے معانیدیکھیے

نِکوہِش

nikohishनिकोहिश

اصل: فارسی

وزن : 122

نِکوہِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ملامت، سرزنش، دھمکی، زجر و توبیخ، جھڑکی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nikohish

Noun, Feminine

  • spurning, despising, reproof, chiding, reproach, blame, scorn, contempt, rejection

निकोहिश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • भर्त्सना, डाँट-फटकार, निंदा, बुराई, धमकी, झिड़की

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِکوہِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِکوہِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone