تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِپْٹا لینا" کے متعقلہ نتائج

نِپُوتو

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نَپْتا

رک : نپات ، پوتا (پلیٹس) ۔

نَپتی

پوتی

نِپاتا

مطلوب ، مفتوح ، شکست خوردہ ؛ مقتول

نِپُوتا

بے اولاد، لاولد، مجازاً: نگوڑا، کم بخت، موا، نالایق

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

نِپْٹا دینا

رک : نپٹانا ، بھگتانا ، ختم کرنا ۔

نِپْٹا لینا

رک : نپٹانا ، ختم کرنا ، انجام کو پہنچانا ، بھگتانا ۔

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

نِپُوتی رووے پُوتوں کو سَپُوتی رووے ٹُوکوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

رانڈ نَپُوتی کَرنا

(عور) ایک دوسری کو ران٘ڈ اور بن اولاد کہنا ، کوسْنا ، بدعا یا گالی دینا .

اُوت نِپُوتا

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوت نِپُوتی

اوت نپوتا (رک) کی تانیث ۔

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نِپْٹا لینا کے معانیدیکھیے

نِپْٹا لینا

nipTaa lenaaनिप्टा लेना

محاورہ

دیکھیے: نِپْٹانا

  • Roman
  • Urdu

نِپْٹا لینا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • رک : نپٹانا ، ختم کرنا ، انجام کو پہنچانا ، بھگتانا ۔

Urdu meaning of nipTaa lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha nipTaana, Khatm karnaa, anjaam ko pahunchaanaa, bhugtaanaa

निप्टा लेना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • रुक : निपटाना, ख़त्म करना, अंजाम को पहुंचाना, भुगताना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِپُوتو

بے اولاد (عورت) ؛ بانجھ عورت ؛ (مجازاً) نگوڑی ، کمبخت ، موئی ، نالائق

ناپتی

نائی کی بیوی، نائن، نائی قوم کی عورت

نَپْتا

رک : نپات ، پوتا (پلیٹس) ۔

نَپتی

پوتی

نِپاتا

مطلوب ، مفتوح ، شکست خوردہ ؛ مقتول

نِپُوتا

بے اولاد، لاولد، مجازاً: نگوڑا، کم بخت، موا، نالایق

نِپُوتی کا مُنہ دیکھ لے سات اُپاس

بے اولاد اس قدر منحوس ہوتی ہے کہ اگر صبح کو اس کا منھ دیکھ لیا جائے تو سات دن تک کھانا نہیں ملتا

نِپْٹا دینا

رک : نپٹانا ، بھگتانا ، ختم کرنا ۔

نِپْٹا لینا

رک : نپٹانا ، ختم کرنا ، انجام کو پہنچانا ، بھگتانا ۔

نِپُوتے کا گَھر سُونا، مُورَکھ کا ہَردا سُونا، دالدری کا سَب کُچھ سُونا

بے اولاد کا گھر خالی ، بیوقوف کا دل خالی اور بدقسمت کا سب کچھ خالی ہوتا ہے

نِپُوتی رووے پُوتوں کو سَپُوتی رووے ٹُوکوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

رانڈ نَپُوتی کَرنا کے گَھر مَنڈی ، عاشِقوں کے گَھر کَڑاکا

(عو) رن٘ڈی یا معشوقہ کے گھر حلوے مان٘ڈے ، اور ان پر پیسا نچاور کرنے والوں کے گھر فاقہ .

رانڈ نَپُوتی کَرنا

(عور) ایک دوسری کو ران٘ڈ اور بن اولاد کہنا ، کوسْنا ، بدعا یا گالی دینا .

اُوت نِپُوتا

رک : اوت نمبر ۱ و ۲۔

اُوت نِپُوتی

اوت نپوتا (رک) کی تانیث ۔

سَپُوتی رووے ٹوکوں کو، نِپُوتی رووے پوتوں کو

اولاد والی روٹی کے ٹکڑوں کو روتی ہے، بے اولادی اولاد کے لیے تڑپتی ہے

آج نپوتی کل نپوتی ٹیسو پھولا سدا نپوتی

ہمیشہ بے اولاد رہے گی، سخت نا امیدی ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِپْٹا لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِپْٹا لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone