تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِرْخ توڑنا" کے متعقلہ نتائج

نِرْخ

۱. بھاؤ ، شرح ، در ، قیمت ، بہا .

نِرْخ تیز ہونا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخی

ایک عہدے دار، جس کا کام بازار کے نرخ مقرر کرنا اور اطلاع دینا تھا

نِرْخِیَّت

اُتار چڑھاؤ ، تغیر ، گھٹاؤ بڑھاؤ ۔

نِرْخ توڑنا

بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

نِرْخ بَڑھنا

بھاؤ بڑھ جانا

نِرْخ چَڑھانا

بھاؤ بڑھانا

رِعایَتی نِرْخ

جِنْسِیَت نِرْخ

ایک ہی قیمت یا بھاؤ کا نیز ہم رُتبہ

پَرْچُون نِرْخ

تھوک نرخ کا نقیض، خردہ قیمت

بازاری نِرْخ

کَوڑِیوں کے نِرْخ

کوڑیوں کے مول، نہایت سستا ، بے قدر و قیمت.

بازار کا نِرْخ

واجبی قیمت، مناسب دام

بَنْڈے کے کچالو کِس نِرْخ پر بِکْتے ہیں

آپ کی صلاحیت اور قابلیت کتنی ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نِرْخ توڑنا کے معانیدیکھیے

نِرْخ توڑنا

nirKH to.Dnaaनिर्ख़ तोड़ना

محاورہ

مادہ: نِرْخ

نِرْخ توڑنا کے اردو معانی

  • بھاؤ گھٹانا، قیمت کم کرنا

English meaning of nirKH to.Dnaa

  • to negotiate, bargain

निर्ख़ तोड़ना के हिंदी अर्थ

  • भाव घटाना, दाम करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِرْخ توڑنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِرْخ توڑنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone