تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِصابِ زکوٰۃ" کے متعقلہ نتائج

زَکوٰۃ

تزکیہ، تطہیر

زَکوٰۃ حُسْن

خُوبصورتی کا صدقہ

زَکوٰۃ نِکالْنا

شرعی حکم کے مطابق اس مال کا چالیسواں حِصّہ جو اصلی و حقیقی ضرورتیں پُوری کرنے کے بعد سال کے اختتام پر فاضل رہے، مستحقین کے لیے مخصوص کرنا یا انہیں دے دینا

زَکوٰۃ الْاِخْتِیار

(فقہ) رک : ذکاتِ اختیاری .

زَکوٰۃ اِخْتِیاری

(فقہ) شریعت کے مقررہ طریقے پر ذبح کرنا (مثلاً حلق پر چھری پھیر کر)

زَکوٰۃ اِضْطِرَاری

(فقہ) بے اختیاری یا مجبوری کی حالت میں اور طریقے سے حلال کرنا، مثلاً شکار کے بدن کے کسی حصے پر زخ٘م پہن٘چانا

صاحِبِ زَکوٰۃ

صاحبِ نصاب ، جس پر زکوٰۃ دینا فرض ہو.

مال پَر زَکوٰۃ ہے

آمد پر ہی خرچ ہوتا ہے، آمدنی پر ہی خیرات منحصر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نِصابِ زکوٰۃ کے معانیدیکھیے

نِصابِ زکوٰۃ

nisaab-e-zakaatनिसाब-ए-ज़कात

اصل: عربی

وزن : 122121

موضوعات: فقہ

نِصابِ زکوٰۃ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (فقہ) اس قدر مال مویشی یا سونا چاندی یا مال تجارت وغیرہ جس پر زکوٰۃ دینا واجب ہے

English meaning of nisaab-e-zakaat

Noun, Masculine

  • minimum income or wealth on which zakat becomes binding

निसाब-ए-ज़कात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (मुस्लिम धर्मशास्त्र) वह धन, पशु या सोना-चाँदी या व्यापारिक पूँजी आदि जिस पर ज़कात देना अनिवार्य है और वह 52.5 तोला चाँदी और 7.5 तोला सोना होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِصابِ زکوٰۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِصابِ زکوٰۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words