تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِسبَتِ رُوحانی" کے متعقلہ نتائج

قَلْبی

دِلی ، دل كا ، دل سے متعلق

قَلْبی دَورَہ

(طب) دل كا دورہ ، ہارٹ اٹیک ، ایک مرض ۔

قَلْبی دَور

(طِب) دل كے انقباض كی ہر موج یا مدّتِ تحریک كے بعد راحت كی ایک مدّت ہوتی ہے اور یہ دونوں مل كر قلبی دور بناتی ہیں ۔

قَلْبی وارْدات

دل پر گزرنے والی حالت یا كیفیت ، وارداتِ قلبی ۔

قَلْبی مَسْدُودی

(طِب) رک : قلب كی مسدودی ۔

قَلْبی اِسْتِسْقا

(طِب) دل كا جلندھر یعنی رطوبت بھر جانے كا مرض ۔

قَلْبی اِنْشِراح

دل كی كشادگی ، فرحت ، انبساط ۔

لَطِیفَۂ قَلْبی

(تصوّف) اس لطیفہ کے انوار زرد رنگ ہیں اور مقام بائیں پستان کے نیچے ہے ، اس کو حضرت آدم سے تعلق ہے نیز رک : لطیفۂ قلب.

کُشادَہ قَلْبی

کشادہ قلب ہونا ، کھلے دل والا ہونا

عَجائِب قَلْبی

عجیب و غریب خیالات ، دلی کیفیات ، کیفیاتِ قلبی .

عَداوَتِ قَلْبی

دلی عداوت، گہری دشمنی، پوشیدہ کینہ یا بغض

دُشْمَنِ قَلْبی

دلیِ دشمن .

ذِکْرِ قَلْبی

دل میں اللہ کو یاد کرنا اور اس کی حمد و ثنا کرنا

مَسَرَّتِ قَلْبی

مَقصُودِ قَلْبی

چاہت دلی ، دل کا مدعا یا غرض ۔

تَصْدِیقِ قَلْبی

رک : تصدیق بالقلب.

رِقَّتِ قَلْبی

رونا، دل بھر آنے کی کیفیت ، دل زدگی.

حَرْکَتِ قَلْبی

دل کی حرکت ، جس کی بدولت خون جسم میں گردش کرتا ہے.

ضِدِّ قَلْبی

(نباتیات) الٹے دل کی شکل کا یعنی اوپر کی طرف گول اور کٹا ہوا اور نیچے کی جانب گاؤ دُم

شَقاوَتِ قَلْبی

رُویَتِ قَلْبی

علم وَادراک .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِسبَتِ رُوحانی کے معانیدیکھیے

نِسبَتِ رُوحانی

nisbat-e-ruuhaaniiनिस्बत-ए-रूहानी

اصل: فارسی

وزن : 212222

نِسبَتِ رُوحانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روحانی تعلق نیز اصلی اور اعلیٰ خوبیوں و اخلاق وغیرہ کا تعلق

English meaning of nisbat-e-ruuhaanii

Noun, Feminine

  • spiritual connection

निस्बत-ए-रूहानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आध्यात्मिक संबंध तथा असली और उच्च ख़ूबीयो का संबंध

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِسبَتِ رُوحانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِسبَتِ رُوحانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone