تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِت کَرْم" کے متعقلہ نتائج

نِتْیَہ

جو ہمیشہ رہے ، جو نت رہے ، دائمی ، باقی ، جاوداں ، لافانی ، مدام ۔

نِتْیا

ہل کا نشان

ناٹیَہ

گیت ، ناچ ، نقل اور سازینہ کی مجموعی پیشکش ، رقص یا اداکاری کا فن یا علم ، ناچ گانے کا علم ، فن تمثیل۔

نِت کِرِیا

رک : نت کرم (پلیٹس) ۔

نِت کَرْم

روزانہ کا کام یا معمول

نِتْیانَنْد

دائمی خوشی، وہ شخص جو ہمیشہ خوش رہے

نَوتائی

(مشاط گری) نیوتا لانے والا ، بلاوا لانے والا نیز بلاوا لانے والے کا انعام

نَٹِیا

چھوٹی قسم کا بیل، چھوٹے قد کا بیل

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نِطعِیَّہ

نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔

ناٹیَہ شالا

ناٹک گھر ، ناٹک شالا ، ناچ گھر [ ۔

ناٹیَہ شاستَر

ڈرامائی تصنیف، ڈراموں کی کتاب

دِیوانِ نَعْتِیَہ

وہ کتاب یا مجموعۂ کلام جس میں صرف نعت کے اشعار ہوں.

حُرُوفِ نِطْعِیَّہ

(تجوید) تالو کے اگلے حصے سے ادا ہونے والے حروف .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِت کَرْم کے معانیدیکھیے

نِت کَرْم

nitya-karmनित्य-कर्म

اصل: سنسکرت

  • Roman
  • Urdu

نِت کَرْم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روزانہ کا کام یا معمول

Urdu meaning of nitya-karm

  • Roman
  • Urdu

  • rozaana ka kaam ya maamuul

English meaning of nitya-karm

Noun, Masculine

  • daily duty or routine, constant or indispensable act or duty

नित्य-कर्म के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रतिदिन का काम या दिनचर्या

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِتْیَہ

جو ہمیشہ رہے ، جو نت رہے ، دائمی ، باقی ، جاوداں ، لافانی ، مدام ۔

نِتْیا

ہل کا نشان

ناٹیَہ

گیت ، ناچ ، نقل اور سازینہ کی مجموعی پیشکش ، رقص یا اداکاری کا فن یا علم ، ناچ گانے کا علم ، فن تمثیل۔

نِت کِرِیا

رک : نت کرم (پلیٹس) ۔

نِت کَرْم

روزانہ کا کام یا معمول

نِتْیانَنْد

دائمی خوشی، وہ شخص جو ہمیشہ خوش رہے

نَوتائی

(مشاط گری) نیوتا لانے والا ، بلاوا لانے والا نیز بلاوا لانے والے کا انعام

نَٹِیا

چھوٹی قسم کا بیل، چھوٹے قد کا بیل

نَعْتِیَہ

نعت سے منسوب یا متعلق، نعت کا، جس میں تعریف و توصیف ہو خصوصاً حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٰ وسلم کی توصیف ہو

نِطعِیَّہ

نطع (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ (تجوید) نوک زبان یا سامنے کے ، اوپر والے دونوں دانتوں کی جڑ سے ادا کیے جانے والے الفاظ ۔

ناٹیَہ شالا

ناٹک گھر ، ناٹک شالا ، ناچ گھر [ ۔

ناٹیَہ شاستَر

ڈرامائی تصنیف، ڈراموں کی کتاب

دِیوانِ نَعْتِیَہ

وہ کتاب یا مجموعۂ کلام جس میں صرف نعت کے اشعار ہوں.

حُرُوفِ نِطْعِیَّہ

(تجوید) تالو کے اگلے حصے سے ادا ہونے والے حروف .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِت کَرْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِت کَرْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone