تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیایَش" کے متعقلہ نتائج

قَصِیدَہ

نظم کی وہ صنف جس میں مدح، وعظ نصحیت، تعریف بہار، بے ثباتی روزگار یا شکایت زمانہ کے مضامین بیان کیے جائیں، اس کے مطلع کے دو مصرعوں اور ہر شعر کے مصرع ثانی کا ہم قافیہ ہونا ضروری ہے، عموماً قصیدے میں مدحیہ مضمون ہوتا ہے، اس میں روایتآٓ چند امور کا لحاظ رکھا جاتا ہے، مثلاً: اوّل تشبیب یعنی تمہید، دوم حسن تخلیص یا گریز یعنی تمہید سے مضمون مدح کی طرف مڑنا، سوم تعریف محدوح، چہارم حسن الطلب، پنجم دعا، قصیدہ کئی طرح کا ہوتا ہے، جیسے بہاریہ، حالیہ، فخریہ وغیرہ جو بہار، حالات زمانہ یا فخر و تعلی سے منسوب ہے، بعض اوقات جب قصیدے کے آخر میں حرف روی اس طرح واقع ہو کہ اس کے بعد ردیف نہ آئے تو اس سے بھی قصیدہ منسوب ہو جاتا، مثلاً: الفیہ، لامیہ وغیرہ یعنی الف کی یا لام کی روی والا قصیدہ، عام بول چال میں ہر طرح کے تعریفی کلمات یا نثری عبارت کو بھی قصیدہ کہہ دیتے ہیں

قَصِیدَہ گو

قصیدہ کہنے والا شاعر یا مدح کرنے والا شخص

قَصِیدَہ گَر

قَصِیدَہ گوئی

قصیدہ کہنا، شاعری میں قصیدہ نگاری کرنا

قَصِیدَہ نِگار

قصیدہ لکھنے والا، مدح سرائی کرنے والا

قَصِیدَہ نِگاری

قصیدہ لکھنا ، مدح سرائی.

قَصِیدَہ خوانی

قصیدہ پڑھنا

قَصِیدَہ پَڑْھنا

تعریف کرنا.

قَصِیدَہ خواں

قصیدہ پڑھنے والا

مَدْحِیَہ قَصِیدَہ

(شاعری) ایسا قصیدہ جس میں کسی کی مدح و ستائش اور تعریف و توصیف بیان کی جائے

عَینی قَصِیدَہ

(شاعری) وہ مخصوص عقیدہ جس میں کسی شخص کی تعریف مشاہدے کی روشنی میں کی جاتی ہے ، حقیقی مدحیہ قصیدہ.

نَعْتِیَہ قَصِیدَہ

حضورِ اکرم صلی اﷲ علیہ و آلہٰ وسلم کی شان میں تعریفی اشعاربصورتِ نظم قصیدہ یا قصیدہ نعت ۔

سَرِ قَصِیدَہ

بہترین قصیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیایَش کے معانیدیکھیے

نِیایَش

niyaayashनियायश

وزن : 122

نِیایَش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آفرین ، تحسین۔
  • رک : نیائش ، وہ دعا جو نہایت عجز و عاجزی کے ساتھ کی جائے ، دعا ، خدا کی حمد یا تعریف ؛ تضرع ، عاجزی ، گریہ و زاری
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیایَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیایَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone