تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِزاع" کے متعقلہ نتائج

اَنْ بَنْ

نا اتفاقی، بگاڑ، رنجش، اختلاف رائے

آن بان

شان و شوکت، سج دھج

آن بان کَرنا

شان و شوکت دکھانا ، دماگ داری یا تمکنت کا اظہار کرنا.

آن بان سے رَہْنا

ٹھاٹ باٹ اور شان وشوکت سے زندگی بسر کرنا

اَن بِنْدا

بے سوراخ کا موتی ، بن چھدا ، ناسفتہ ، (مجازاََ) اچھوتا ، نیا ، قیمتی ؛ کنْوارا .

اَن بِنْدھا

بے سوراخ کا موتی ، بن چھدا ، ناسفتہ ، (مجازاََ) اچھوتا ، نیا ، قیمتی ؛ کنْوارا .

آن بَنْنا

واقع ہونا، پیش آنا، آپڑنا

آن بَنْدھنا

آ بندھنا، آکے جم جانا، آنا اور نہ ٹلنا

آئِینَہ بِیں

آئینے میں چہرہ دیکھنے والا، سن٘گھار کرنے والا.

گَبْرُو جَوان ، بَڑی آن بان

خوبصورت اور شکیل کی بڑی شان اور بڑے دماغ ہوتے ہیں.

آئیں بائیں شائیں

اول جلول زٹل نیز بے سروپا کلام، مہمل بات

آئِینَہ بَنْنا

آئینہ بنانا (رک) کا لازم .

آئِین باندھنا

معمول مقرر کرنا، قواعد و ضوابط تشکیل دینا

آئِین بَنْدھنا

آئین باندھنا کا لازم

آئِین بَنْد

آراستہ، سجا ہوا

تُو آن کا تو مَیں بان کا ، تُو سُوئی تو مَیں تاگا ، تو مِرزا تو مَیں خان کا

یعنی میں ہر حالت میں تجھ سے بڑھ چڑھ ہی کے رہوں گا

آئِین بَندی

شیشہ وغیرہ سے گھر سجانا، گھر کی آرائش کرنا، کمرے میں پھول وغیرہ سجانا، فرش میں پتھر کی جڑائی کرانا، گھروں کو آئینہ سے مزین کرنا

آنی بانی

ضد، اڑ، ہٹ

آئِینَہ بَنْد

آراستہ کرنے والا، رونق بخشنے والا، سجانے والا، شیشہ سے مکان سجانا، آرائش کرنا، آئینے سے مزین کرنا

تِرْیا پُرُکھ بِن ہے دُکھی جَیسے اَنّ بِن دیہ، جَلے بَلے ہے جِیْوڑا جُوْں کھِیتی بِن مِین٘ھ

بغیر خاوند کے عورت اس طرح تکلیف میں رہتی ہے جیسے بدن بغیر اناج کے اور اس طرح جلتی ہے جیسے کھیتی بغیر بارش کے

آئینہ بندی

شیشے سے آرائش یا سجاوٹ کرنا

آئِنَہ بَنْدی

گھروں کو آئینہ ست مزین کرنا، گھروں کی آرائش کرنا، کسی بڑے شخص کی آمد یا کسی بڑے جشن کے موقع پر شہر کی گلیوں اور بازاروں کو فانوس اور جھاڑوں ست سجانا، آئینے کی تنصیب، آئینہ نسب کرنا

آئیں بائیں شائیں کرنا

فضول باتیں کرنا، ادھر ادھر کی باتیں کرنا

لینےآئیں آگ اَور بَن بَیٹھیں باوَرْچَن

کسی بہانے سے اپنا قدم جمانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نِزاع کے معانیدیکھیے

نِزاع

nizaa'निज़ा'

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: نِزاعَیں

مادہ: نَزَع

نِزاع کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • جھگڑا، فساد، تکرار، تنازع، بیر، دشمنی، عداوت، خصومت

    مثال - جھگڑے اور نزاع کا جس راہ میں خطرہ اور اندیشہ ہو اس سے اجتناب کرنا چاہیے

  • اختلاف، بحث و مباحثہ
  • مقدمہ، مقدمہ بازی

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نِجا

نیک بخت بیوی، وفادار بیوی، ستی

English meaning of nizaa'

Noun, Masculine, Singular

निज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِزاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِزاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone