تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِظامِ بَطْلِیْمُوس" کے متعقلہ نتائج

بَطْلیمُوس

دوسری صدی عیسوی میں مصر کا ایک مشہور مہندس جس نے زمین کے مرکز ہونے کا نظریہ پیش کیا اور ایک رصد گاہ بھی بنائی اور جس کا فلسفہ نظام بطلیموس کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں نِظامِ بَطْلِیْمُوس کے معانیدیکھیے

نِظامِ بَطْلِیْمُوس

nizaam-e-batliimuusनिज़ाम-ए-बतलीमूस

اصل: عربی

وزن : 1222221

موضوعات: جغرافیہ نجوم

نِظامِ بَطْلِیْمُوس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بطلیموس حکیم کا نظام جس میں زمین کو مرکز عالم قراردیا گیاہے اور اس کے گرد کل کواکب اور سورج چاند وغیرہ گرش کرتے مانے گئے ہیں

English meaning of nizaam-e-batliimuus

Noun, Masculine

  • Ptolemaic system of astronomy, that the earth was stationary and other bodies revolved round it

निज़ाम-ए-बतलीमूस के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिसमें यह माना गया है कि पृथ्वी अचल है और चाँद-सूरज आदि ग्रह इसके चारों ओर घूमते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِظامِ بَطْلِیْمُوس)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِظامِ بَطْلِیْمُوس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone