تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُدرَت" کے متعقلہ نتائج

تَجْدِید

نیا کرنے کا عمل، نئے سرے سے کوئی کام کرنے کی حالت

تَجْدِیدی

تجدید سے منسوب

تَجْدِیدِ بَیعَت

(تصوف) سابقہ بیعت کو تازہ کرنے یا دوبارہ از سر نو بیوت کرنے کا عمل ؛ پہلے جس مرشد طریقت کے ہاتھ پر بیعت کی تھی ان کے انتقال ہو جائے یا کسی وجہ سے اسی سلسلے کے دوسرے مرشد سے بیعت کرنا ، دوہار مرید ہونا.

تَجْدِیدِ مَعْکُوس

(نفسیات) الٹی تبدیلی.

تَجْدِیدِ بِنائے دَعْویٰ

(قانون) بنائے دعویٰ کو نئے سرے سے کرنا

تَجْدِیدی نِصاب

وہ نیا نصاب تعلیم جس سے اساتذہ کو روشناس کرایا جائے .

تَجْدِیدی اَقْساط

(بیمہ) از سر نو قایم کی ہوئی قسطیں ، قسطوں کی دوبارہ تعیین کے بعد ادا کرنے کی صورت .

عَمَلِ تَجْدِید

نئے سرے سے کوئی کام کرنے کا طریقہ، تجدید کا عمل، نیا کرنے کا عمل

اردو، انگلش اور ہندی میں نُدرَت کے معانیدیکھیے

نُدرَت

nudratनुदरत

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَدَرَ

نُدرَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نادر ہونے کی کیفیت، یکتائی، انوکھا پن، نیا پن، اچھوتا پن نیز جدت، اختراع، صناعی؛ عجیب پن، کمیابی
  • لطافت، عمدگی، خوبصورتی، خوبی
  • سنسان پن، تنہائی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of nudrat

Noun, Feminine

नुदरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

نُدرَت کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُدرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُدرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone