تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُفُوذ کَرنا" کے متعقلہ نتائج

رَسائی

پہنچنے یا باریاب ہونے کا عمل یا کیفیت، پہنچ، باریابی، گزر

رَسائی ہونا

پہنچ ہونا، باریابی ہونا

رَسائی دینا

کامیاب بنانا ، باریاب کرنا ، پہن٘چانا.

رَسائی پانا

باریاب ہونا، رسوخ ملنا، قبول ہونا

رَسائی کَرنا

باریابی ، واقفیت یا شناسائی بہم پہن٘چانا ، رسوخ حاصل کرنا ، میل مِلاپ کرنا.

رَسائی پَیدا کَرْنا

رسوخ حاصل کرنا

رَسائی حاصِل کَرْنا

باریاب ہونا ، عمل دخل پیدا کرنا ، رسوخ حاصل کرنا.

نَفَع رَسائی

ذِہن کی رَسائی

فکر کی بلند پروازی ، تخیل کی پہنچ .

طالِع کی رَسائی

خوش قسمتی ، قسمت کی یاوری.

مِزاج میں رَسائی ہونا

مزاج میں دخل ہونا ، رسائی ہونا ، کسی کی طبیعت پر قابو پانا

قَدْموں تَک رَسائی ہونا

باریابی ہونا ، کسی خاص ہستی تک پہنچنے میں کامیاب ہونا .

نا رَسائی

رسائی نہ ہونا، پہنچ نہ ہونا

پَیغام رَسائی

تَقْدِیر کی رَسائی

بلند اقبالی ، خوش قسمتی.

بَینَ الاَقوامی رَسائی بَڑھانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نُفُوذ کَرنا کے معانیدیکھیے

نُفُوذ کَرنا

nufuuz karnaaनुफ़ूज़ करना

محاورہ

مادہ: نُفُوذ

نُفُوذ کَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • سرایت کرنا، نفاذ کرنا، جذب ہونا، داخل ہونا
  • اثر ڈالنا، غلبہ پانا

English meaning of nufuuz karnaa

Compound Verb

  • to influence, overwhelm
  • penetrate, be absorbed

नुफ़ूज़ करना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • असर डालना, प्रभाव डालना, हावी होना, ग़लबा पाना
  • प्रवेश करना, लागू करना, जज़्ब होना, दाख़िल होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُفُوذ کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُفُوذ کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone