تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نُقْصان اُٹھانا" کے متعقلہ نتائج

نُقصان

کمی، کوتاہی

نُقصانات

نقصان (رک) کی جمع ۔

نُقصانِیَت

نقصان پہنچنے کی حالت ، ایذا کی کیفیت ۔

نُقصان کَرنا

۔ فائدہ نہ ہونے دینا ، کام میں خلل ڈالنا ، خرابی پیدا کرنا ، رخنہ پیدا کرنا

نُقصان ہونا

ٹوٹا ہونا، گھاٹا پڑنا

نُقصان پذیر

نقصان برداشت کرنے والا، نقصان اُٹھانے والا، جس کو نقصان پہنچے

نُقصانِ اَرْض

(کاشت کاری) اگر کوئی زمین زراعت سے قبل کرائے پر دی جائے تو کیا رقم ملے گی اور اگر زراعت کے بعد دی جائے تو کیا رقم ملے گی ان دونوں رقوم کے مابین فرق نقصان ارض کہلاتا ہے

نُقْصانِ عَظِیم

نُقصان مایَہ ، شَماتَت ہَمسایَہ

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اپنا نقصان ہو اور لوگوں کے مذاق اُڑانے یا ملامت کرنے کا احتمال ہو توکہتے ہیں ۔

جانی نُقْصان

حاجِبِ نُقْصان

(فقہ) وہ حاجب جو (میّت کے) دوسرے وارثوں کے حصے کو کم کردے .

حَجْبِ نُقْصان

(قانون) کسی وارث کے وجود سے دوسرے وارث کی جزوِ ترکہ سے محرومی .

نَفْع و نُقصان

بھَینسے لَڑے جھونڈوں کا نُقصان

جب سردار لڑتے ہیں تو رعیب اور غریب لوگ تباہ ہوتے ہیں .

مال کے نقصان میں جان کی خیر

جب کسی کا نقصا ن ہو جائے تو اس کی تسلی کے لیے کہتے ہیں کہ مال جا کر جان بچ جائے تو بہتر ہے

جوگی جوگی لَڑیں کَھپروں کا نُقصان

۔مثل۔ بڑوں کی تکرار میں چھوٹوں کا ضرر ہوتاہے۔

مال کا نُقْصان جان کی خَیر

اس وقت کہتے ہیں جب مال کا نقصان ہو کر جان بچ جائے

چُھری خَربُوزے پر گری تو خَربُوزے کا نقصان، خَربوزہ چُھری پر گرا تو خَربوزے کا نقصان

ہر طرح غریب کا ہی نقصان ہے، چاہے وہ زبردست سے لڑے یا زبردست اُس سے لڑے

جوگی جوگی لَڑیں گے کَھپْروں کا مُفْت میں نُقْصان ہوگا

بڑوں کے جھگڑے فساد میں چھوٹوں کا نقصان ہوتا ہے ، جب متخاصمین کے تنازع سے اوروں کو ضرر پہن٘چے تو یہ مثل بولتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں نُقْصان اُٹھانا کے معانیدیکھیے

نُقْصان اُٹھانا

nuqsaan uThaanaaनुक़सान उठाना

محاورہ

مادہ: نُقصان

نُقْصان اُٹھانا کے اردو معانی

  • خسارہ برداشت کرنا، ٹوٹا یا گھاٹا برداشت کرنا

شعر

English meaning of nuqsaan uThaanaa

  • to bear a loss, to incur a loss, to suffer a reverse

नुक़सान उठाना के हिंदी अर्थ

  • हानि उठाना, नुक़सान या घाटा सहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نُقْصان اُٹھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نُقْصان اُٹھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone