اردو، انگلش اور ہندی میں نُورانی کے معانیدیکھیے
نُورانی کے اردو معانی
صفت
- نور سے متعلق یا منسوب، نور کا، جس میں نور ہو، نور والا، روشن، منور
- روحانی، آسمانی، ملکوتی
شعر
میری آنکھیں چمک اٹھی
وہ چہرہ نورانی ہے
ہر چہرہ بے رنگت ہے
شکل کوئی نورانی دے
کیفؔ میں ہوں ایک نورانی کتاب
پڑھنے والا کم نظر ہے کیا کروں
English meaning of nuuraanii
नूरानी के हिंदी अर्थ
نُورانی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نُورانی)
نُورانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔