تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آف لائِن" کے متعقلہ نتائج

لائِنی

(تارکشی) تارکش کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کِیلے پر کھومتی ہے ، بھوگلی

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

لائِن حاضِر کَرْنا

پولیس کے محکمے میں کسی فرد کو سرزنش یا اس کے خلاف تفتیش کے لیے بلانا

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

لاعِن

لعنت کرنے والا، لعن طعن کرنے والا.

لائِنْدَہ

बकवास करनेवाला, व्यर्थभाषी, व्यर्थवादी।

سِوِل لائِن

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

لا اِنْتِہا

جس کی حد نہ ہو، بے حد، لا متناہی، لامحدود

لا اِنْتِہائِیَت

لا انتہا ہونے کی حالت ، لا متناہیت ، لامحدودیت .

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

سَپْلائی لائِن

رسد کا راستہ ، ترسیل کا ذریعہ

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

جَلّادی لائِن

جلادوں کا سلسلہ ، جلادی کا طریقہ یا انداز۔

جَن٘گ بَنْدی لائِن

ایسی حد جو جن٘گ کو روکنے کے لیے جن٘گ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں آف لائِن کے معانیدیکھیے

آف لائِن

offlineऑफ़-लाइन

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

آف لائِن کے اردو معانی

صفت

  • کمپیوٹر یا کوئی آلہ جب بیرونی نیٹ ورک سے براہ راست کنٹرول یا منسلک نہ ہو

Urdu meaning of offline

  • Roman
  • Urdu

  • kampyuuTar ya ko.ii aalaa jab bairuunii naiTvark se baraah-e-raast kanTrol ya munslik na ho

English meaning of offline

Adjective

  • offline, not controlled by or directly connected to a computer or external network, while not directly controlled by or connected to a computer or external network

ऑफ़-लाइन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • किसी उपकरण/यंत्र के प्रोसेसर से व्यक्ति का सीधे संचार संपर्क में न होना, कंप्यूटर/इंटरनेट से सीधे नियंत्रित न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لائِنی

(تارکشی) تارکش کے چرخ یا چرخی کے بیچ کی سوراخ دار چوبی لاٹ جو کِیلے پر کھومتی ہے ، بھوگلی

لائِن باندْھنا

قطار لگانا ، صف بستہ ہونا

لائِن حاضِر کَرْنا

پولیس کے محکمے میں کسی فرد کو سرزنش یا اس کے خلاف تفتیش کے لیے بلانا

لائِن حاضِر ہونا

لائن حاضر کرنا (رک) کا لازم

لاعِن

لعنت کرنے والا، لعن طعن کرنے والا.

لائِنْدَہ

बकवास करनेवाला, व्यर्थभाषी, व्यर्थवादी।

سِوِل لائِن

گُنجان آبادی سے الگ سرکاری کوٹھیوں کا وسیع عِلاقہ جہاں ہربنگلے سے متعلق بڑا احاطہ یا باغ ہوتا ہے.

لا اِنْتِہا

جس کی حد نہ ہو، بے حد، لا متناہی، لامحدود

لا اِنْتِہائِیَت

لا انتہا ہونے کی حالت ، لا متناہیت ، لامحدودیت .

دِفاعی لائِن

اگلا مورچہ جہاں فوج حملے یا بچاؤ کے لئے متعین کی جائے

سَپْلائی لائِن

رسد کا راستہ ، ترسیل کا ذریعہ

ہَوائی لائِن

رک : ہوائی کمپنی ؛ ہوائی نقل و حمل کا وہ قائم شدہ ادارہ خصوصاً کاروباری جس کے پا س اپنا سازو سامان ، املاک اور دیگر سہولیات ہوں ، ایسے نظام کو چلانے والی یا اس کی مالک کمپنی (انگ : Air Line).

جَلّادی لائِن

جلادوں کا سلسلہ ، جلادی کا طریقہ یا انداز۔

جَن٘گ بَنْدی لائِن

ایسی حد جو جن٘گ کو روکنے کے لیے جن٘گ بندی کے وقت قائم کی گئی ہو.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آف لائِن)

نام

ای-میل

تبصرہ

آف لائِن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone