تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عُہ٘دَہ" کے متعقلہ نتائج

بے عِزَّت

ذلیل، خوار، بدنام، بے آبرو، رسوا، جس کی کوئی عزت نہ ہو

بے عِزَّتِی

گستاخی‏، عدم احترام

اردو، انگلش اور ہندی میں عُہ٘دَہ کے معانیدیکھیے

عُہ٘دَہ

'ohda'ओहदा

نیز - عُہْدہ

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: عَہْد

موضوعات: لکھنؤ

اشتقاق: عَهِدَ

عُہ٘دَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • منصب، مرتبہ، حکومت وغیرہ کے اہم کام انجام دینے کی خدمت
  • کسی منصب دار وغیرہ کی مخصوص جگہ، درجہ، مقام، منزل
  • ذمہ ، ذمہ داری، سپردگی، تحویل
  • وہ ساز و سامان ضروریات وغیرہ جو امیروں کے ملازم اپنے ہاتھوں میں لے کر ان کے ہمراہ چلتے یا تخت وغیرہ کے قریب کھڑے ہوتے ہیں، جیسے: مورچھل، بلم، پنکھا، خاصدان وغیرہ نیز لوازمات امارت، عموماً جمع استعمال کرتے ہیں
  • بیع نامہ، حلف نامہ
  • (لکھنؤ) وہ چیزیں جو تقریبات میں رشتہ داروں کو دیتے ہیں

شعر

English meaning of 'ohda

Noun, Masculine

'ओहदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • किसी विभाग के किसी कर्मचारी या कार्यकर्ता का पद, विशेषत, कुछ ऊँचा पद, पदवी, दर्जा, मर्तबा, पदाधिकार, अफ्सरी
  • ज़िम्मा, ज़िम्मादारी, सुपुर्दगी, सांपना, उत्तरदायित्व, जवाबदेही
  • किसी पदाधिकारी आदि का विशेष स्थान, श्रेणी
  • वो आवश्यक सामान एवं सामग्री आदि जो धनी एवं अमीर लोगों के दास या सेवक अपने हाथोंं में लेकर उनके साथ चलते हैं या कुर्सी या सिंंहासन आदि के निकट खड़े होते हैं, जैसे, मोरछल, बल्लम, पंखा, पानदान आदि
  • शपथपत्र, दस्तावेज़
  • (लखनऊ) वो चीज़ें जो समारोह आदि में रिश्तेदारों को देते हैं

عُہ٘دَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عُہ٘دَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عُہ٘دَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone