تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اور چھور" کے متعقلہ نتائج

چھور

آر جوبیل کے (نہ چلنے پر) چبھوئی جاتی ہے.

چھورُو

لڑکا.

چھورْنا

چھوڑنا

چَھور کاری

گڑھے میں یا ہوا بند مقام میں مویشی کے سبز چارے کو حفاظت کی غرض سے رکھنا.

چھوری

چھورا کی تانیث، لڑکی، چھوکری، کنیز، کنیا، باکری، خادمہ، نو عمر لڑکی

چھورا

(کاشت کاری) جڑہن

چَھور بَنْوانا

حجامت کروانا یا بنوانا.

چُھورا

رک : چُھرا.

چُھوری

رک :چھری.

چَھوری

چھور، چارے کا گّٹھا یا ذخیرہ

چھورا چھوری

لڑکا اور لڑکی، اولاد

چھوری چھاری

رک : چھوری .

جِس کا اور ہے نَہ چھور

جس کی تھا ، نہیں ، جو بہت بڑا ہے ، سمندر کے متعلق کہتے ہیں .

اور نہ چھور

نہ شروع نہ اخیر، شیطان کا خاتمہ

اور چھور

۲. حد ، انتہا . تھاہ.

بات کا اور چھور

اصل مطلب، کسی بات کی اساس کی بنا پر وہ کہی جائے یا بات کی معقولیت (ہونا نہ ہونا، کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں اور چھور کے معانیدیکھیے

اور چھور

or-chhorओर-छोर

اصل: ہندی

وزن : 2121

اور چھور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. ابتدا و انتہا ، آغاز و انجام
  • ۲. حد ، انتہا . تھاہ.
  • ۳. وارہار

شعر

English meaning of or-chhor

Noun, Masculine

  • beginning and end, whereabouts, directions, extremes, limits

ओर-छोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اور چھور)

نام

ای-میل

تبصرہ

اور چھور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone