تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پائے بَنْد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پائے بَنْد کے معانیدیکھیے
پائے بَنْد کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ رسی جس سے گھوڑے کے اگلے اور پچھلے پاؤں باندھے جاتے ہیں، گھوڑے کا پچھاڑی
اسم، مؤنث
- گھوڑے کے اگلے یا پچھلے پاؤں پر پائی جانے والی بھونری
صفت
- پابستہ، مقید، گرفتار
- مطیع، فرمانبردار، ماتحت
- کسی ایک کا ہو کر رہنے والا، بالعموم طوائف جو کسی ایک آشنا سے متعلق ہو جائے
- قانوناً یا اخلاقاً کسی بات پر قائم، کسی عمل کو مسلسل جاری رکھنے والا
- معمولاً کسی بات پر قائم، عادی
- کوئی خاص کام بجا لانے پر متعین، کسی کام کی بجا آوری کا ذمہ دار
English meaning of paa-e-band
Noun, Masculine
- committed, restrained, beholden (to), detained or imprisoned, bound, controlled
- rope used to hobble a horse's forelegs or hind legs
- subservient
- bound
पा-ए-बंद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वह रस्सी जिससे घोड़े के अगले और पिछले पैर बाँधे जाते हैं, घोड़े का पिछला भाग
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- घोड़े के अगले या पिछले पाँव पर पाई जाने वाली भौंरी
विशेषण
- बँधा हुआ, क़ैद, गिरफ़्तार
- आज्ञाकारी, अधीन
- किसी एक का होकर रहने वाला, सामान्तया एक वेश्या जो किसी परिचित से संबंधित हो जाती है
- संवैधानिक या नैतिक रूप से किसी बात पर स्थिर, किसी कार्य को लगातार जारी रखने वाला
- सामान्यतः किसी बात पर स्थिर, लती
- किसी विशेष कार्य के लिए निर्धारित, किसी निर्धारित कार्य का उत्तरदायी
پائے بَنْد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پائے بَنْد)
پائے بَنْد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔