تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پا موز" کے متعقلہ نتائج

پَر پا

وہ کبوتر جس کے پیر میں بھی پر ہوتے ہیں، جس کو پاموز کہتے ہیں

پاد پا

جوتا ، سلیپر ، زیر پائی .

پَیر پایَہ

(حشریات) ٹان٘گ کا وہ جوڑ جو کولہے پر ہوتا ہے ، (Legbase).

کَبُوتَرِ پَرْ پا

ایک قسم کا کبوتر جس کے پاؤں پر بھی پر ہوتے ہیں اور وہ اڑنے میں بہت کمزور ہوتا ہے

پا پوش سَر پَر مارْنا

ذلیل کرنا ، حقیر جاننا ، پروا نہ کرنا.

پا پوش کی نوک پر مارْنا

رک : پاپوش پر مارنا

گھوڑا پائے پر چڑھانا

بندوق کے کتے کو اٹھانا، بندوق کی چانپ کو بٹاخے پر صدمہ پہنچانے کے لئے اٹھا کر اس کے پائے پر لانا

گھوڑا پائے پَر چَڑھانا

بندوق کی چانپ کو پٹاخے پر ضرب دینے کے لیے اٹھا کراس کے پائے پرلا رکھنا .

گَردُوں پہ تُھوکے اُسی پَر پَڑے

۔ مثل۔ دیکھو آسماں کا تھوکا اپنے منھ پر آتا ہے۔؎

دو پائے پَر چَڑھانا

سیکھوں یا فوجیوں کی طرح داڑھی چڑھا لینا ؛ بندوق کے گھوڑے کو اس کی انتہائی حد پر چڑھانا تاکہ بندوق فوراً چل جائے

چھاتی پَر چَڑھ کَر ڈھائی چُلُّو خُون پی جانا

جان سے مار ڈالنا، سخت سزا دینا

گَردُوں پَہ تُھوکا اُسی پَر پَڑتا ہے

بے گناہ پر بہتان لگانے والا خود رُسوا ہوتا ہے .

پور پور پَہ داؤں ہونا

قدم قدم پر مشکل صورتحال سے دوچار ہونا .

چار پائی پَر پَڑنا

بیمار ہونا، اُٹھنے بیٹھنے کی طاقت نہ ہونا، سخت بیمار ہونا، طویل علالت کے باعث معذور ہو جانا

پَو قَدْمی پَر رکْھنا

(گھوڑے کو) دھیمی رفتار سے چلانا .

طاق پَر پَہ دَھرْنا

نظر انداز کرنا ، پسِ پشت ڈال دینا.

اسی راہ پر تو چال تجھے گرو بتائے، جو بدیا کے تھان پر ترت ٹھکانا پائے

استاد کا کہنا مان تاکہ علم سیکھے

جیکَر پَر کھا نَہ دیکَھل پوے، تیکَر گُھر کُھر بَنْدی ہوئے

جس شخص نے ماگ نہیں دیکھا تھا اس کے گھر کھر بندی ہوے ہے یعنی غریب امیر ہو گیا.

pea pod

مٹر کی پھلی

پاۓ پَر کِھینچْنا

(بندوق وغیرہ کے گھوڑے کو) کھین٘چنے کی حد تک کھین٘چنا ۔

نام کیا شکَر پارَہ، روٹی کِتْنی کھائے دَس بارَہ، پانی کِتْنا پِئے مَٹْکا سارا، کام کو لَڑْکا بِچارَہ

کھاتا بہت ہے مگر کام نہیں کرتا

پِیرِ تَسْمَہ پا

(مجازاً) وہ جس سے پیچھا چھڑانا مشکل ہو ، مستقل عذاب ، داستانوں میں وہ بوڑھا جو کسی کے کان٘دھوں پر بیٹھ کر اپنی ٹان٘گوں سے اس کی گردن کو ایسی گرفت میں لیتا ہے کہ چھڑا نہ سکے.

اُس جَاتَک پَر پیار جَتاؤ، مَات پِتَا بِن جَس کو پاؤ

یتیموں کے ساتھ اچھا سلوک کرو، یتیم بچوں سے پیار کرنا چاہیے، یتیم پر مہربانی کرنی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں پا موز کے معانیدیکھیے

پا موز

paa-mozपा-मोज़

اصل: فارسی

مادہ: پا

موضوعات: پرندے

پا موز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ کبوتر یا مرغ جس کے پنجے بھی پروں سے ڈھکے ہوتے ہیں
  • وہ گھوڑا جو سواری کے وقت سوار کی پنڈلی اپنے منھ میں لینے کی کوشش کرتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paa-moz

Noun, Masculine

  • a species of pigeon with feathers on its claws
  • horse that tries to take the rider's shin mouth in its mouth while riding

पा-मोज़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह कबूतर या चिड़िया जिसके पंजे भी परों से ढके होते हैं
  • वह घोड़ा जो सवारी के समय सवार की पिंडली अपने मुँह में लेने की कोशिश करता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پا موز)

نام

ای-میل

تبصرہ

پا موز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone