تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پالْکی" کے متعقلہ نتائج

تامْ دان

پالکی کی قسم کی ایک سواری جو اوپر سے کھلی یعنی بغیر چھت کے ہوتی ہے اس لیے ہوادار بھی کہلاتی ہے، تام جھام

تَمَدُّن

شہری بود و باش، (کسی ایک جگہ) مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

تامْڑا نِکَل آنا

بال اڑ کر کھوپڑی صاف ہوجانا ، گنجا ہوجانا.

تامْڑا نِکَل آنا

تانبے کے رنگ کا ہوجانا۔ بد رنگ ہوجانا۔ بال اُڑکر کھوپڑی صاف ہوجانا۔ گنجا ہوجانا۔

تَمَدُّن کَرنا

رہنا سہنا ، بود و باش اختیار کرنا ، سماجی زندگی گزارنا.

timidness

بزدلی

تَمَدُّنی

تمدن سے منسوب یا متعلق، معاشرتی، ثقافتی، طرز معاشرت، شائستگی، تہذیب، کسی ایک جگہ مل جل کر رہنا، سماجی زندگی

ٹُوم دینا

رک : ٹومنا

طَمَع دینا

لالچ دینا، لبھانا

طُعْما دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طُعْمَہ دینا

کھانا دینا ، خوراک دینا.

طَمَعِ دُنیا

طامِعِ دُنْیا

دُنیا کا لالچ رکھنے والا ، دنیا دار ، نہایت لالچ شخص ؛ بہت حریص.

شُعُورِ تَمَدُّن

رہن سہن کا سلیقہ، احساس معاشرت، تہذیب و تمدن سے آگاہی، طرز زندگی

نِظامِ تَمَدُّن

رہن سہن کا طریقہ ، معاشرتی نظام ، معاشرت ۔

مُعْتَمَدِینِ اَعْلیٰ

معتمد اعلیٰ (رک) کی جمع ؛ معتمد اعلیٰ کے عہدے پر فائز سرکاری افسران ۔

عِلْمِ تَمَدُّن

شہری انتظامات کی واقفیت، تدابیر سلطنت یا امور ریاست کا علم، قومی تدابیر خصوصاََ کسی شہر یا ریاست کے متعلق کارروائی کا طریقہ

تَعْمِیرِ تَمُدُّن

گَنگا جَمْنی تَمَدُّن

ہندو اور مسلمانوں کی ملی جلی معاشرت .

مُعْتَمَدِین

معتمد (رک) کی جمع ، قابل اعتماد لوگ ، قابل بھروسہ ماتحت ؛ اعلیٰ عہدے پر فائز سرکاری افسران ۔

اِعْتِمادوں

نَیا تَمَدُّن

جدید رہن سہن ، نئی تہذیب ۔

نَباتی تَمَدُّن

وہ معیشت جو حیاتی توانائی پر تعمیر ہوتی ہے اور اس کا زیادہ تر حصہ زرعی معیشت پر مبنی ہوتا ہے

سَولوتری تَمَدّن

حیات انسانی کے اس حجری دور کا تمَدن جس میں عمدہ ہتھیار (جن کے پھل بید کے پتے کے مانند ہیں) اور سوئیاں بھی ملی ہیں جن مین سوراخ ہیں جو ہڈی یا ہاتھی دانت کی بنی ہوئی ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پالْکی کے معانیدیکھیے

پالْکی

paalkiiपालकी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

پالْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • لکڑی کی بنی ہوئی مستطیل شکل کی چاروں طرف سے بند دو دروازوں والی سواری جس میں آگے پیچھے موٹے ڈنڈے لگے ہوتے ہیں، جسے کمہار اپنے کندھوں پر رکھ کر ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جاتے ہیں، ڈولی، اُمرا کی ایک قسم کی سواری جس کو کہار اٹھاتے ہیں، فنس، محافہ
  • کارتوس والی بندوق کی نال کو کندے سے جوڑے رکھنے والی بتی، کارتوس لگانے اور نکالنے کے لیے اس کو ایک طرف کو ہٹانے سے نال کا پچھلا سرا اوپر آتا ہے

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of paalkii

Noun, Feminine

  • palki, a kind of sedan or litter, sedan-chair, palanquin

पालकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक प्रसिद्ध सवारी जिसमें सवार आराम से बैठता या लेटता है और जिसे कहार या मज़दूर कंधे पर उठाकर एक स्थान से दूसरे स्थान पर ले जाते हैं, डोली, शिविका
  • कारतूस वाली बंदूक़ की नाल को कुन्दे से जोड़े रखने वाली बत्ती कारतूस लगाने और निकालने के लिए इस को एक तरफ़ को हटाने से नाल का पिछला सिरा ऊपर आता है
  • पालक नामक साग

پالْکی کے قافیہ الفاظ

پالْکی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پالْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پالْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone