تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پان دھار" کے متعقلہ نتائج

ریلا

پانی کا دھارا، رَو، سیلاب

ریلا بَہْنا

بہتات ہونا ، فروانی ہونا.

ریلا ہونا

رک : ریلا پڑنا.

ریلا پھینکْنا

(موسیقی) طبلے پر بجائی جانے والی تیز گت کا باہر نکلنا.

ریلا رَیلی

رک : ریلا پیلی.

ریلا آنا

مجمعے کے لوگوں کا ریلتے ہوئے کسی طرف کو آنا.

ریلا دینا

دھکّا دینا.

ریلا پیلی

دھکّم دھکّا ، بڑھتے ہوئے مجمعے کا دباؤ.

ریلا پڑنا

کسی مجمعے یا جمگھٹے میں دھکّم دھکّا ہونا، افراتفری ہونا

ریلَہ

رک : ریلا مع تحتی الفاظ.

ریلے پہ ریلا

بہت بھیڑ

پَن ریلا

رک: پن تھپیڑ۔

ریلَم ریلا

دھکّم دھکّا ، ریل پیل ، باہم ایک دُوسرے کو دھکیلنا ؛ کسی چیز کا افراط سے آنا.

چِیُوْنٹی کو مَوت کا ریلا بھی بَہُت ہے

تھوڑی آفت بھی غریب کو برباد کر دیتی ہے

مُوت کا ریلا

پیشاب کی دھار یا رَو

چِیُونٹِیوں کو مَوت ہی کا ریلا بَس ہے

پانی کا ریلا

سیلاب ، رو ، لہر ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پان دھار کے معانیدیکھیے

پان دھار

paan-dhaarपान-धार

وزن : 2121

پان دھار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ زمین جس کی آپ پاشی نہر یا کن٘ویں کے پانی سے ہوتی ہے

English meaning of paan-dhaar

Noun, Feminine

  • land irrigated by canals

पान-धार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह भूमि जो नहर या कुएँ के पानी से सिंचित हो, वो ज़मीन जिस की सिंचाई नहर या कुँवें के पानी से होती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پان دھار)

نام

ای-میل

تبصرہ

پان دھار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone