تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی پی پی کَر دُعا دینا" کے متعقلہ نتائج

بَد دُعا

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچانے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعا لینا

کوسنے کا سزاوار ہونا، ایسے افعال کا مرتکب ہونا جن سے کسی کو اذیت پہن٘چے.

بَد دُعا لَگنا

کوسنے کا اثر ہونا .

بَد دُعائِیں

وہ دعا جس میں کسی کو ضرر پہنچ٘نے کی خواہش کی جائے، کوسنا، نفرین، لعنت

بَد دُعاؤں

پھٹکار، لعنتیں، کوسنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی پی پی کَر دُعا دینا کے معانیدیکھیے

پانی پی پی کَر دُعا دینا

paanii pii pii kar du'aa denaaपानी पी पी कर दु'आ देना

محاورہ

پانی پی پی کَر دُعا دینا کے اردو معانی

  • ۔بہت دعائیں دینا۔ خوش ہوکر دعائیں دینا۔ باربار دعا دینا
  • بہت زیادہ کسی کے حق میں کلمئہ خیر کہنا ، بر وقت بھلائی چاہنا۔

पानी पी पी कर दु'आ देना के हिंदी अर्थ

  • ۔बहुत दुआएं देना। ख़ुश होकर दुआएं देना। बार-बार दुआ देना
  • बहुत ज़्यादा किसी के हक़ में कलमा ख़ैर कहना, बरवक़्त भलाई चाहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی پی پی کَر دُعا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی پی پی کَر دُعا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone