تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاپ پُرش" کے متعقلہ نتائج

پُرُش

انسان، آدمی، مرد

پُرُشا

پرانے زمانے کے لوگ، قدما، بزرگ، آباو اجداد، باپ دادا

پُرُشی

عورت، جنس مونث

پُرُش گامی

لون٘ڈے باز، لوطی.

پُرُشوتَّم

بہترین انسان، نہایت اچھا یا اعلیٰ آدمی، برتر بستی، روح اعلیٰ

پُرُش نارایَن

پہلا نر، آدم

لَوہ پُرُش

لوہے کا بنا آدمی، وہ شخص جو کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا دھمکیوں سے خائف نہیں ہوتا

مَہا پُرُش

(ہندو) خدائے لایزال، ناراین

آرْیَہ پُرُش

آریہ قوم کا فرد، آریہ لوگ

اَلَکھ پُرُش

نادیدہ پستی ، باری تعالیٰ

یَم پُرُش

پَرْم پُرُش

روح اعلیٰ ، خدا ، ایشور.

مَدَّھم پُرُش

(قواعد) صیغہء واحد حاضر ، مخاطب

اُتَّم پُرُش

بَرِچھ کا سایَہ اَور پُرُش کا مایَہ

درخت کا سایہ اور انسان کا رسوخ ان کی اپنی اپنی ذات کے ساتھ ہے

اَلَکھ پُرُش کی مایا کَہِیں دُھوپ کَہِیں سایا

خدا کی شان دیکھو کسی جگہ دھوپ ہے تو کسی جگہ چھانو ، کسی کے ہاں شادی ہے تو کہیں غم ، کوئی امیر ہے تو کوئی غریب

اردو، انگلش اور ہندی میں پاپ پُرش کے معانیدیکھیے

پاپ پُرش

paap-purushपाप-पुरुष

وزن : 2112

پاپ پُرش کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • گناہوں اور برائیوں کی تجسیم یا تشخص ، گناہوں کا پتلا ،

English meaning of paap-purush

Noun, Masculine

  • personification of all sin

पाप-पुरुष के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तंत्र में कल्पित पुरुष जिसका सारा शरीर पाप या पापों से ही बना हुआ माना जाता है।
  • पापी प्रकृतिवाला पुरुष। दुष्ट।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاپ پُرش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاپ پُرش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone