تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارَک" کے متعقلہ نتائج

گُلِستان

وہ جگہ جہاں پھول بکثرت ہوں، چمن، باغ، پارک، گلزار، پھلواری

اردو، انگلش اور ہندی میں پارَک کے معانیدیکھیے

پارَک

paarakपारक

اصل: سنسکرت

وزن : 22

پارَک کے اردو معانی

صفت

  • پاک کرنے حفاظت کرنے یا خوش کرنے کا عمل، کسی کو دریا پار کرانے یا دنیا میں بسر کرنے کے قابل بنانے کا عمل، تکمیل، تحصیل
  • پرکھ، (کھرے کھوٹے کی) شناخت کرنے کی صلاحیت
  • ماہرفن، چابک دست، ہوشیار، چالاک، لائق، واقف، کھرے کھوٹے کو) پہچاننے کی صلاحیت رکھنے والا
  • پالن کرنے والا، بھرنے والا، ادھار کرنے والا

पारक के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • उद्धार करने या बचानेवाला।
  • धारण करनेवाला। धारने वाला।
  • पार करने या लगानेवाला।
  • रोकनेवाला।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone