تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پارچہ فروشی" کے متعقلہ نتائج

پارْچَہ

ٹکڑا ، حصہ ، جزو ، قاش ، پارہ ، قطعہ.

پارْچَہ باف

کپڑا بننے والا، جولاھا

پارْچَہ خانَہ

امرایا بادشاہوں کے توشے خانے کا وہ حصہ جہاں ملبوسات سیئے اور تیار کیئے جاتے ہیں.

پارْچَہ بافی

کپڑا بننے کا کام یا پیشہ

پارْچَہ ریسْمانی

بیرمی نامی کھجور کے ریشوں سے تیار کیا ہوا کپڑا، بیرم

پارْچَہ بیز کَرنا

کپڑ چھن کرنا ، کسی چیزکو کُوٹ کر یا پیس کر کپڑے میں چھاننا.

پارْچَہ پوشِیدْنی

پہننے کا کپڑا، لباس.

گَٹا پارْچَہ

جزیرہ نمائے ملایا کے ایک درخت (پرچا) کا گوند.

صَرّافی پارْچَہ

ہنڈی ، چک.

ٹُکْڑا پارْچَہ

رک : ٹکڑا معنی نمبر ۳

کُرَنْد پارْچَہ

خاص مسالا لگا ہوا کپڑا جس سے دھات اور پتّھر وغیرہ کو رگڑ کر پالش کرتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں پارچہ فروشی کے معانیدیکھیے

پارچہ فروشی

paarcha-faroshiiपार्चा-फ़रोशी

اصل: فارسی

وزن : 212122

پارچہ فروشی کے اردو معانی

اسم

  • کپڑے بنانے کا پیشہ

English meaning of paarcha-faroshii

Noun

  • drapery, draper's trade

पार्चा-फ़रोशी के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • कपड़ा बेचने का काम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پارچہ فروشی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پارچہ فروشی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone