تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاس ہارا" کے متعقلہ نتائج

پاس سے

قریب سے ، نزدیک سے.

پاس سَرَکْنا

لحاظ جاتا رہنا ، ادب نن٘گ وغیرہ کا خیال نہ رہنا.

پاس سَرَکْنے لَگْنا

کَثْرَتِ رائے سے پاس ہونا

کسی معاملے کا بہت شخصوں کی رائے سے رائج ہونا ، اکثریت کی رائے سے رائج ہونا.

لَونڈی کی خوشامَد سے سُسرال میں پاس

کارندوں کے خوش رکھنے سے آقا بھی راضی ہوتا ہے

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

نقصان کے باوجود شیخی مارنے والے کی نسبت کہتے ہیں

شَیخی خورے سے کَہا تیرا گَھر جَلْتا ہے، کَہا بَلا سے میری شَیخی تو میرے پاس ہے

تلسی پیسا پاس کا سب سے نِیکو ہوئے، ہوتے کے سب کوئے ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

تلسی پیسہ پاس کا سب سے نیکو ہوئے، ہوتے کے بہن اور باپ ہیں، اَن ہوتے کی جوئے

گانٹھ کا پیسا ہی کام آتا ہے

ٹَھنْڈا ہے بَرْف سے بھی مِیٹھا ہے جَیسے اولا، کُچْھ پاس ہے تو دے جا نَہِیں پی جا راہِ مولا

سَقّوں یعنی پانی پلانے والوں کی صدا

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کاہو کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

ناؤ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

ناؤُ کی سی آرْسی ہَر کِسی کے پاس

ہرجائی کے متعلق کہتے ہیں

مُقَدَّر سے پیش نَہیں چَلتا

تقدیر میں جو کچھ ہے وہ ضرور ہوتا ہے ، تقدیر بدلی نہیں جا سکتی ۔

خاک شو پیش آزاں کہ خاک شَوی

۔(ف) قبل مرنے کے نفس کو زیر کرلینا اور عاجزی کی عادت ڈالنا چاہئے۔

مُرَوَّت سے پیش آنا

مروت برتنا ، لحاظ رکھنا ۔

تَعْظِیم سے پیش آنا

عزت کرنا ، خلق سے ملنا

دُرُشْتی سے پیش آنا

سختِی سے یپش آنا ، بد خلقی سے ملنا .

مُحَبَّت کی راہ سے پیش آنا

محبت سے پیش آنا، اچھا سلوک کرنا، نرمی سے پیش آنا

پارَس ناتھ سے چَکّی بَھلی جو آٹا دیوے پِیس، کُڑھ نَر سے مُرْغی بَھلی جو انڈے دیوے بیس

جس شخص سے لوگوں کو فائدہ پہن٘چے وہ بے فیض شخص سے بہت اچھا ہے

بَھلے مِیاں اِلیاس آپ گَئے سو گَئے کھویا آس پاس

دوسرے کے کئے وجہ سے مشکل میں پڑنا ؛ آپ بھی خراب ہوئے اوروں کو بھی خراب کیا جب کسی کے سبب سے اور پر صدمہ آتا ہے تو کہتے ہیں.

جل میں بسے کودھنی اور چندا بسے آکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

کنول پانی میں رہتا ہے اور چاند آسمان پر جو کسی کے دل میں رہتا ہے وہ گویا ان کے پاس ہے

جل میں بسے کمودنی اور چندا بسے اَکاس، جو جن جا کے من بسے سو جن تا کے پاس

پا پوش سے

پاپوش کی نوک سے۔ (عو) بلا سے کچھ پروا نہیں۔ جوتی سے۔

تَپاک سے پیش آنا

گرم جوشی سے ملنا، آؤ بھگت کرنا

اَبِے تَبِے سے پیش آنا

سخت کلامی کرنا، بے تکلفی سے پیش آنا، گستاخی کرنا، حقارت کی گفتگو کرنا

آبْرُو سے پیش آنا

دوسرے کی عزت اور احترام کے مطابق برتاو کرنا

پا پوش کی نوک سے

(کلمۂ تنفر) رک : پاپوش سے

سُلُوک سے پیش آنا

مل کر رہنا ، ملاپ رکھنا .

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہونا

پامال ہونا / ہو جانا ، ٹھکرایا جانا ، روندا جانا .

پا پوش کی خاک سے

رک : پاپوش کی نوک سے.

نَرمی سے پیش آنا

محبت اور مروت سے کام لینا ، ہر ایک سے ہنس کے ملنا ، بردباری اور تحمل سے پیش آنا ، بغیر غصے اور سختی کے لوگوں سے ملنا

مِہربانی سے پیش آنا

۔ اخلاق سے پیش آنا۔ اچھا برتاؤ کرنا۔

سَخْتی سے پیش آنا

درشتی سے پیش آنا، بدمزاجی دِکھانا، بے رحمی کا برتاؤ کرنا، سخت گیری کرنا

ٹھوکَروں سے پِس کَر پانی ہو جانا

پَتَّھر سے چَکّی بَھلی پِیس کھائے سَنْسار

بے فیض بڑے آدمی سے وہ غریب ہی اچھا ہے جس سے خلق اللہ کو نفع ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں پاس ہارا کے معانیدیکھیے

پاس ہارا

paas-haaraaपास-हारा

Urdu meaning of paas-haaraa

  • Roman
  • Urdu

English meaning of paas-haaraa

  • one who fastens the noose to hang someone

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاس ہارا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاس ہارا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone