تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَچْھتانا" کے متعقلہ نتائج

پَچْھتانا

پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

کِئے پَر پَچْھتانا

بُرے فعل پر پشیمان ہونا.

اپنے کِیے پَر پَچھتانا

کسی شخص کا اپنے افعال پر افسوس کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَچْھتانا کے معانیدیکھیے

پَچْھتانا

pachhtaanaaपछताना

اصل: ہندی

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

پَچْھتانا کے اردو معانی

فعل لازم

  • پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا

شعر

English meaning of pachhtaanaa

Intransitive verb

पछताना के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • कोई अनुचित कार्य करके बाद में उसके लिए दुखी होना, अफ़सोस या पश्चाताप करना، पचताना

پَچْھتانا کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَچْھتانا

پشیمان ہونا، بعد کو افسوس کرنا، نادم ہونا، ملال ہونا، رنج کرنا، پچتانا، اپنے کسی قول و فعل پر افسوس کرنا، اپنے کیے پر نادم ہونا

اَچْھتانا پَچْھتانا

نادم اور شرمندہ ہونا

کِئے پَر پَچْھتانا

بُرے فعل پر پشیمان ہونا.

اپنے کِیے پَر پَچھتانا

کسی شخص کا اپنے افعال پر افسوس کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَچْھتانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَچْھتانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone