تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑ مَرْنا" کے متعقلہ نتائج

مَرنا بھرنا

مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

مَرنے بَھرنے والا

مشکل حالات میں کسی کے ساتھ نباہ کرنے والا ۔

مَرنے بَھرنے والی

مشکل حالات میں ساتھ نباہنے والی ، ساتھ نہ چھوڑنے والی ۔

جوکھوں بَھرنا مارنا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ؛ جنگ کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑ مَرْنا کے معانیدیکھیے

پَڑ مَرْنا

pa.D marnaaपड़ मरना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: پَڑ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

پَڑ مَرْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۱. مر کر ہٹنا ، مرتے دم تک ساتھ نہ چھوڑنا
  • ۲. پڑے پڑے جان دے دینا ، نامردی یا بزدلی کے ساتھ مر جانا.

Urdu meaning of pa.D marnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. mar kar haTnaa, marte dam tak saath na chho.Dnaa
  • ۲. pa.De pa.De jaan de denaa, naamardii ya buzadilii ke saath mar jaana

English meaning of pa.D marnaa

Compound Verb

  • don't leave until die, being with until die
  • to die with cowardice

पड़ मरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • मरते दम तक साथ न छोड़ना, इस तरह रहना कि मर कर निकलना, मर कर हटना
  • पड़े-पड़े जान दे देना, नामर्दी या बुज़दिली के साथ मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَرنا بھرنا

مشکل حالات میں کسی کا ساتھ نباہنا، ہرحال میں گزر بسر کرنا

مَرنا جوکھوں بَھرنا

مرنا بھرنا ، نقصان برداشت کرنا ، تکالیف جھیلنا ۔

جوکھوں بَھرنا مَرنا چُوکے نا، اَیسے مَرنا جو کوئی تُھوکے نا

مرنا برحق پر عزت کی موت مرنا چاہیے یا مرنا برحق مگر کتے کی موت نہ مرے ۔

مَرنے بَھرنے کا تَعَلُّق

عمر بھر کا تعلق ، زندگی بھر کا ساتھ ۔

مَرنے بَھرنے والا

مشکل حالات میں کسی کے ساتھ نباہ کرنے والا ۔

مَرنے بَھرنے والی

مشکل حالات میں ساتھ نباہنے والی ، ساتھ نہ چھوڑنے والی ۔

جوکھوں بَھرنا مارنا

جھگڑا کرنا ، لڑائی کرنا ؛ جنگ کرنا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑ مَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑ مَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone