تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَڑاو" کے متعقلہ نتائج

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پَڑاو ہونا

پڑاو کرنا (رک) کا لازم.

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاو پَڑْنا

پڑاو ڈالنا (رک) کا لازم.

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاو مارنا

لشکر کی قیام گاہ یا قافلے پر چھاپا مارنا ، قافلے یا لشکر کو لوٹنا ؛ قتل کرنا.

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَڑاو کے معانیدیکھیے

پَڑاو

pa.Daavपड़ाव

اصل: ہندی

وزن : 121

  • Roman
  • Urdu

پَڑاو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل
  • وہ جگہ جہاں فوج کا میدان جن٘گ سے کچھ دور ہٹ کر قیام ہو، لشکر گاہ، فوجی کیمپ
  • قیام، ٹھراو
  • ایک منزل سے دوسری منزل تک کی مسافت یا فاصلہ

شعر

English meaning of pa.Daav

Noun, Masculine

  • camp, a camping ground
  • camp, halt, bivouac
  • halt, a halting place
  • station, encampment

पड़ाव के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • यात्रियों के किसी क़ाफ़िले या समूह इत्यादि के उतरने और अस्थायी रूप से ठहरने की जगह, मंज़िल अर्थात गंतव्य स्थान
  • वह जगह जहाँ सेना का युद्ध क्षेत्र से कुछ दूर हट कर पड़ाव हो, सेना का ठहरने का स्थान, सेना का शिविर
  • पड़ाव, ठहराव
  • एक गंतव्य स्थान से दूसरे गंतव्य स्थान तक का समय या दूरी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پَڑاو

کسی مسافر قافلے یا لشکر وغیرہ کے اترنے اور وقتی طور پر ٹھرنے کی جگہ، منزل

پَڑاو ہونا

پڑاو کرنا (رک) کا لازم.

پَڑاو کَرنا

رک : پڑاؤ ڈالنا.

پَڑاو پَڑْنا

پڑاو ڈالنا (رک) کا لازم.

پَڑاو ڈالْنا

(لشکر قافلہ یا کسی شخص کا ساز و سامان کے ساتھ) وقتی طور پر ٹھہرنا ، قیام کرنا ، خیمہ زن ہونا.

پَڑاو مارنا

لشکر کی قیام گاہ یا قافلے پر چھاپا مارنا ، قافلے یا لشکر کو لوٹنا ؛ قتل کرنا.

پَڑاوا

رک : پڑا (۱) معنی نمبر ۳ ، افتادہ زمین.

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَڑاو)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَڑاو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone