اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلے پَہَل کے معانیدیکھیے
پَہْلے پَہَل کے اردو معانی
فعل متعلق
- اول اول ، پہلی مرتبہ .
- اوّل اوّل، پہلی مرتبہ، شروع شروع، شروع شروع میں
شعر
مجھ کو بھی پہلے پہل اچھے لگے تھے یہ گلاب
ٹہنیاں جھکتی ہوئیں اور تتلیاں اڑتی ہوئیں
میں نے جب پہلے پہل اپنا وطن چھوڑا تھا
دور تک مجھ کو اک آواز بلانے آئی
یہ تو اب عشق میں جی لگنے لگا ہے کچھ کچھ
اس طرف پہلے پہل گھیر کے لایا گیا میں
English meaning of pahle-pahal
Adverb, Inexhaustible
- first of all, in the first place or instance, of old, originally
- initially at first, first of all, beginning
पहले-पहल के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण, अव्यय
- सबसे पहले, सर्वप्रथम, पहली बार, आरंभ में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہْلے پَہَل)
پَہْلے پَہَل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔