تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا" کے متعقلہ نتائج

پَہْلُو

پسلی

پَہْلُوئی

پہلودار، پہل دار؛ جانبی، بغلی .

پَہْلُو میں

پَہلو دینا

پہلو تہی کرنا

پَہْلا

ابتدائی، اوّل، مقدم، اوّلیں

پَہْلے

ابتدا میں، شروع میں، بار اول

پَہْلی

پہلا کی تانیث، ابتدائی، اوّل، مقدم

پَہْلُو دَب٘نا

پست ہونا ، مرتبے سے گر جانا ، کمزور پڑنا .

پَہْلُو دابْنا

رک: پہلو دبانا.

پَہْلُو دُکْھنا

پہلو ناکارہ ہو جانا ، تھک جانا .

پَہْلُو مِلْنا

موقع ملنا

پَہْلُو دَبانا

زیر کر دینا، غالب آجانا، مرتبہ گھٹانا

پَہْلُو چھیدْنا

کوئی نوک دار چیز بھونکنا

پَہْلُو بَدَلْوانا

پہلو بدلنا (رک) کا تعدیہ.

پَہْلُو بَدَلْنا

انداز بدلنا.

پَہْلُو چَلْنا

تدبیر کارگر ہونا، اثر انداز ہونا

پہلو پر

۱. رخ پر، بل پر، مدد پر، کمک پر، حمایت پر.

پَہْلُو ڈُھونڈْھنا

موقع تلاش کرنا

پَہْلُو ڈُھونْڈنا

موقع تلاش کرنا

پَہْلُو مارْنا

برابری کرنا، ہمسری کرنا، زیر کرنا، نیچا دکھانا

پَہْلُو کاٹْنا

رخ بدلنا ، پھیر کھانا .

پَہْلُو سوچْنا

تدبیر نکالنا یا سوچنا، حیلہ یا بہانہ تلاش کرنا

پَہْلُو دے جانا

پہلو تہی کرنا

پَہْلُو پھیرنا

روش پلٹنا، طریقہ بدلنا، بات کو ہرا پھرا کر کرنا

پَہْلُو لَگانا

کروٹ کے بل لیٹنا، سونا، آرام کرنا

پَہْلُو بَتانا

ترکیب سمجھانا.

پَہْلُو بَسانا

پڑوس میں آباد ہونا، پاس رہنا

پَہْلُو دَبا جانا

حال چھپا جانا.

پَہْلُو نِکَلْنا

بات پیدا ہونا۔ شبہ ہونا .

پَہْلُو نِکالنا

موقع نکالنا، صورت نکالنا، تدبیر نکالنا، معنی نکالنا

پَہْلُو بَچانا

۱. رک: پہلو بچا جانا.

پَہْلُو چِیرْنا

پسلی یا پہلو میں شگاف لگانا

پَہْلُو بِٹھانا

تدبیر کرنا، گوشے نکالنا

پَہْلُو پَیدا ہونا

رخ نکلنا، صورت نکلنا.

پَہْلُو آباد ہونا

رک: پہلو گرم ہونا.

پَہْلُو آباد ہونا

۔ پہلو گرم ہونا۔ ؎

پَہْلُو آباد کَرْنا

رک: پہلو گرم کرنا.

پَہْلُو سُوجْھنا

نکتہ معلوم ہونا، تدبیر سمجھ میں آنا، راہ دکھائی دینا

پَہْلُو سَرَکْنا

برابر سے ہٹ جانا، پاس سے اٹھ جانا

پَہْلُو میں بیٹْھنا

پہلو میں بٹھانا (رک) کا لازم ۔

پَہْلُو میں بِٹھانا

برابر میں یا بغل میں جگہ دینا، بٹھانا (از راہ محبت و شفقت)

پَہْلُو دار

۱. رمز و کنایہ سے بھرا ہوا.

پَہْلُو نَہ چُھٹنا

سرپرستی اور سایۂ شفقت سے محروم نہ ہونا

پہلو تہی

کنارہ کشی، کترانا، ٹال مٹول، بے سہارا، اجتناب، بے التفات

پَہْلُو پَر آنا

انداز اختیار کرنا، روش اختیار کرنا، آمادہ ہونا، راضی ہونا.

پَہْلُو پَر آنا

۔انداز اختیار کرنا۔ روِش اختیار کرنا۔ ؎

پَہْلُو سے پَہْلُو مِلانا

برابر برابر بیٹھنا یا رہنا ، بہت نزدیک ہونا .

پَہْلُو داب کَر بَیٹْھنا

قریب بیٹھنا، بھڑکے بیٹھنا، شانہ بشانہ بیٹھنا

پَہْلُو دَبا کَر بَیٹْھنا

حصول منفعت کے لئے امرا کی صحبت اختیار کرنا.

پَہْلُو سَبْز

صاحب خیر، صاحب جودو کرم، سخی اور بامروت

پَہْلُو پَر ہے

وہ اس کی حمایت میں ہے، وہ اس کے بل پر ہے، وہ اس کے رخ پر ہے، کمک پر ہے.

پَہلُو نِکَل آنا

۔مطلب براری کا ڈھنگ نکل آنا۔ تدبیر ہاتھ آنا۔ موقع نکلنا۔ حیلہ نکلنا۔ ؎ ۲۔ رمز نکلنا۔ بات نکلنا۔ شبہہ پیدا ہون۔ ؎

پَہْلُو تَہی ہونا

پہلو تہی کرنا (رک) کا لازم.

پَہْلُو بَچا جانا

۔لازم۔ الگ ہوجانا۔ الگ کتراجانا۔ علیحدہ ہوجانا۔ ؎

پَہْلُو تَہی کَرْنا

بے التفاتی کرنا، بے مروتی کرنا، چھوڑ دینا.

پَہْلُو گَرْم ہونا

آسودگی حاصل ہونا .

پَہْلُو سے لَگْنا

ساتھ ساتھ ہونا .

پَہْلُو گَرْم رَہنا

کسی کا پاس ہونا یا بیٹھنا، (کسی کی قربت سے) تسلی یا تسکین رہنا

پَہْلُو گَرْم کَرْنا

ہم کنار ہونا، ہم بغل ہونا، پہلو میں بٹھانا یا سلانا

پَہْلُو نَرْم کَرْنا

ہمدردی اور رحمدلی سے پیش آنا، قربت کا موقع دینا، عمدہ سلوک کرنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا

pahluu-ba-pahluu honaaपहलू-ब-पहलू होना

محاورہ

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا کے اردو معانی

  • مقابل ہونا، ٹکر لینا، برابری کرنا

English meaning of pahluu-ba-pahluu honaa

  • be side by side, confront, meet resolutely

पहलू-ब-पहलू होना के हिंदी अर्थ

  • अग़ल-बग़ल होना, सम्मुख होना, टक्कर लेना, बराबरी करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو بَہ پَہْلُو ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone