تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَہْلُو سوچْنا" کے متعقلہ نتائج

سوچْنا

معاملے کے مختلف پہلوؤں یا نتائچ پر گہری نظر ڈالنا ، غور و خوض کرنا ، غور و فکر کر کے کوئی راستہ اختیار کرنا .

سوچْنا ساچْنا

سوچنا ، غور کرنا .

سوچْنا جی موچْنا

فِکر دل کو ستاتا ہے

پَہْلُو سوچْنا

تدبیر نکالنا یا سوچنا، حیلہ یا بہانہ تلاش کرنا

آگَم اَنْدیشَہ سوچْنا

نتیجے کا خیال رکھنا

دِل پَر ہاتھ رَکھ کَر سوچْنا

سچے دل سے کہانا / سوچنا ، ایمانداری کے ساتھ کہنا ؛ غور و خوض کے بعد کچھ کہنا ؛ پوری ذِمّہ داری سے کہنا.

بات سوچْنا

معاملہ تجویزکرنا

چال سوچْنا

شطرنج کا مہرہ چلنے کے لیے دیر تک غور کرنا .

تَدْبِیر سوچْنا

تجویز نکالنا، مسئلے کا حل تلاش کرنا

جی میں سوچْنا

دل میں خیال آنا.

دِل میں سوچْنا

دماغ میں کوئی خیال لانا ، ذہن میں کسی بات کا تصوّر کرنا .

آسْمان كی سوچْنا

بڑے بڑے منصوبے باندھنا، بلندی كی تمنا كرنا

بَھلا بُرا سوچْنا

مستقبل کی فکر کرنا، آئندہ کی سوچ کرنا

نیکی بَدی سوچْنا

نفع نقصان کا خیال رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَہْلُو سوچْنا کے معانیدیکھیے

پَہْلُو سوچْنا

pahluu sochnaaपहलू सोचना

محاورہ

مادہ: پَہْلُو

پَہْلُو سوچْنا کے اردو معانی

  • تدبیر نکالنا یا سوچنا، حیلہ یا بہانہ تلاش کرنا

English meaning of pahluu sochnaa

  • to think of a trick or pretext

पहलू सोचना के हिंदी अर्थ

  • उपाय निकालना या सोचना, हीला या बहाना ढूंढना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَہْلُو سوچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَہْلُو سوچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone