تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَہُنچ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَہُنچ کے معانیدیکھیے
پَہُنچ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- رسائی، باریابی
- وہ حد جہاں تک کوئی چیز پہن٘چ سکے، زد، دسترس
- (مجازاً) سوجانا، غافل ہوجانا
- (مجازاً) سمجھ، ادراک، عقل کی رسائی
- (عوام) رسید، اقرار وصولیابی، طاقت، قوت
- دخل، حوصلہ، اختیار، فکر کی بلند
-
رک: پہن٘چ
مثال - ہم صحبتی یار کو ہے اعتبار شرطاپنی پہونچ تو میر نہیں پاسباں تلک (۱۸۱۰، میر ، ک ، ۴۳۹). مشت غبار کو مرے واں ہوگی کیا پہونچجس کی گلی میں رکھتی نہ ہووے صبا پہونچ
شعر
جہاں پہنچ کے قدم ڈگمگائے ہیں سب کے
اسی مقام سے اب اپنا راستا ہوگا
کوئی مجھ تک پہنچ نہیں پاتا
اتنا آسان ہے پتا میرا
کشتیاں سب کی کنارے پہ پہنچ جاتی ہیں
ناخدا جن کا نہیں ان کا خدا ہوتا ہے
English meaning of pahu.nch
Noun, Feminine
- access, entrance, admittance
- acknowledgement, receipt, power, capacity
- arrival
- comprehension, sagacity, wisdom
- reach, arrive
- reach, penetration
पहुँच के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- किसी स्थान तक अपने को ले जाने की क्रिया या शक्ति
- किसी वस्तु या व्यक्ति के कहीं पहुँचने की सूचना, प्राप्ति सूचना, प्राप्ति रसीद
- (लाक्षणिक) समझने का सामर्थ्य, योग्यता, पकड़, जानकारी
- (शास्त्र, विद्या आदि में) ज्ञान की सीमा, जानकारी का विस्तार
- (लाक्षणिक) सो जाना, लापरवाह होना
- समीप तक गति, गुजर, पैठ, प्रवेश, रसाई
- संपर्क, प्रभाव
پَہُنچ کے مترادفات
پَہُنچ کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَہُنچ)
پَہُنچ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔