تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَیدائِش" کے متعقلہ نتائج

وِلادَت

پیدائش، تولید، جنم، بچہ جننا، ان کے یہاں ولادت ہوئی ہے

وِلادَت ہونا

پیدائش ہونا، پیدا ہونا، جنم ہونا

وِلادَت گاہ

وِلادَت خانَہ

وِلادَتِ باسَعادَت

ولادت مبارک (محترم شخصیت کے لیے مستعمل)

وِلادَتِ نَبَوی

نبی ﷺ کی ولادت ؛ مراد : آں حضرت صلی اﷲ علیہ وآلہٰ وسلم کی پیدائش ۔

وِلادَۃً

ولادت کے لحاظ سے ، پیدائش کی رُو سے ۔

مُعَجِّل وِلادَت

(طب) معجل الولادت ، جلد بچہ پیدا کرنے والی دوا ۔

طالِعِ وِلادَت

وہ برج یا درجہ جو پیدائش کے وقت افقِ شرقی سے نمودار ہوتا ہے .

بَعْدِ وِلادَت

جنم کے بعد، ولادت کے بعد، پیدائش کے بعد، دنیا میں آنے کے بعد

روزِ وِلادَت

مَقامِ وِلادَت

وہ مقام یا جگہ جہاں کسی شخص کی پیدائش ہوئی ہو ، جائے پیدائش ۔

ضَبْطِ وِلادَت

اضافۂ نسل کو روکنا، ایسا طریقہ اختیار کرنا کہ صحبت کے باوجود حمل نہ رہے

یَوم وِلادَت

پیدائش کا دن، سالگرہ کا دن، جنم دن

سَنِ وِلادَت

اردو، انگلش اور ہندی میں پَیدائِش کے معانیدیکھیے

پَیدائِش

paidaa.ishपैदाइश

اصل: فارسی

وزن : 222

پَیدائِش کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آفرینش، خلقت
  • جنم، ولادت
  • پیداوار
  • آمدنی، نفع
  • توریت کی پہلی کتاب کا نام جس میں دنیا اور حضرت آدم کی پیدائش کا تذکرہ ہے
  • اصل، شروع، ابتدا، آغاز
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of paidaa.ish

Noun, Feminine

  • beginning, start, rise, emergence, inception
  • birth, creation
  • produce, profits, earnings

पैदाइश के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उत्पत्ति, प्रकृति या जन्म
  • जन्म, पैदा होना
  • पैदावार
  • आमदनी, लाभ
  • तौरैत की पहली किताब का नाम जिसमें दुनिया और हज़रत आदम के जन्म का उल्लेख है

    विशेष - तौरैत= वह आकाशीय ग्रंथ जो पैग़ंबर मूसा पर अवतरित हुआ था जिसमें सृष्टि और आदम की उत्पत्ति आदि का उल्लेख है

  • मूल, शुरू, आरंभ, आग़ाज़

پَیدائِش کے مترادفات

پَیدائِش کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَیدائِش)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَیدائِش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone