تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"پَخ پَخی چُھوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں پَخ پَخی چُھوٹْنا کے معانیدیکھیے
پَخ پَخی چُھوٹْنا کے اردو معانی
- ۔ (لکھنؤ) زڑ لگنا۔ جھک ہوجانا۔ (اودھ پنچ) پھر کیا تھا شرر صاحب کو اچھی طرح سے پخ پخی چھوٹی آنکھیں بند کر کے اور کچکچا کے آپ نے گلزار نسیم پر چالیس پچاس جڑ ہی تو دیئے۔
- زڑ لگنا ، جھک ہونا ، بک بک لگنا.
पख़ पख़ी छूटना के हिंदी अर्थ
- ۔ (लखनऊ) ज़ड़ लगना। झुक होजाना। (अवध पंच) फिर किया था शरर साहिब को अच्छी तरह से पख़ पखी छोटी आँखें बंद कर के और कचकचा के आप ने गुलज़ार नसीम पर चालीस पच्चास जड़ ही दिए।
- ज़ड़ लगना, झुक होना, बकबक लगना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (پَخ پَخی چُھوٹْنا)
پَخ پَخی چُھوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔