تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پکھا" کے متعقلہ نتائج

پکھا

کتاب کی جلد کے مقووں میں سے ہر ایک

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھارْجی

پکھاوج بجانے والا.

پَکھاوجی

drummer, one who plays pakhawaj

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھاڑی

(تعمیر) قین٘چی کے علی القوائم سلاخ جس کے ذریعے چھت کی پوشش کو قین٘چی سے وصل کیا جاتا ہے

پکھانا

۱. کہاوت ، کتھا ، کہانی ، مثل ؛ نظم کی ایک قسم .

پَکھاٹا

بازو ، سرا ، کمان کے نوک یا کونا.

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَکھان

رک : پاشان.

پَکھارْنا

کسی چیز پر جمی گرد و غبار کو جھاڑ کر صاف کرنا، صاف کرنا، کسی مقام کو دھو کر صاف ستھرا کرنا، پیر وغیرہ کو پانی سے دھونا

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھاوَج

تال کا قدیم ساز، جسے مردن٘گ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردن٘گ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ ان٘گلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں سے کسی قدر اون٘چی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ، ایک قسم کی ڈھولک، طبلہ

پَکھان بید

ایک بوٹی کا نام جس کی خاصیت ہے کہ پتھر کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے ، رک : پاشان بھید.

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پکھاوج بن تال ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پکھا کے معانیدیکھیے

پکھا

pakhaaपखा

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

پکھا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتاب کی جلد کے مقووں میں سے ہر ایک
  • حصہ
  • کسی چیز کے اوپر تلے یا اطراف کے حفاظتی پرتوں میں سے کوئی ایک پرت

Urdu meaning of pakhaa

  • Roman
  • Urdu

  • kitaab kii jald ke makkuu.o.n me.n se har ek
  • hissaa
  • kisii chiiz ke u.upar tale ya atraaf ke hifaazatii parto.n me.n se ko.ii ek parat

पखा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पुस्तक की जिल्द के मुक़व्वों में से हर एक
  • भाग
  • किसी वस्तु के ऊपर तले या आस-पास की सुरक्षात्मक परतों में से कोई एक परत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

پکھا

کتاب کی جلد کے مقووں میں سے ہر ایک

پَکھالی

पखाल अर्थात् मशक-संबंधी

پَکھارْجی

پکھاوج بجانے والا.

پَکھاوجی

drummer, one who plays pakhawaj

پَکھالْیا

رک : پکھالی.

پَکھاڑی

(تعمیر) قین٘چی کے علی القوائم سلاخ جس کے ذریعے چھت کی پوشش کو قین٘چی سے وصل کیا جاتا ہے

پکھانا

۱. کہاوت ، کتھا ، کہانی ، مثل ؛ نظم کی ایک قسم .

پَکھاٹا

بازو ، سرا ، کمان کے نوک یا کونا.

پَکھال

پانی بھرنے کے لیے بیل گاے بھین٘س وغیرہ کی سالم کھال کا بنا ہوا تھیلا ، چمڑے کی تھیلیوں کی جوڑی جس میں پانی بھر کر جو عموماً بیل کے دائیں بائیں لٹکا کر لے جاتے ہیں، بڑی مشک

پَکھان

رک : پاشان.

پَکھارْنا

کسی چیز پر جمی گرد و غبار کو جھاڑ کر صاف کرنا، صاف کرنا، کسی مقام کو دھو کر صاف ستھرا کرنا، پیر وغیرہ کو پانی سے دھونا

پَکھالْنا

دھونا ، کھ٘گالنا ، صاف کرنا .

پَکھاوَج

تال کا قدیم ساز، جسے مردن٘گ کی ترقی یافتہ شکل کہا جاتا ہے مردن٘گ مٹی کی اور پکھاوج لکڑی کی ہوتی ہے یہ ان٘گلیوں سے کم ہتھیلیوں سے زیادہ بجائی جاتی ہے پکھاوج بیچ میں سے کسی قدر اون٘چی اور سروں کی طرف گاودم ہوتی چلی جاتی ہے وضع قطع میں ڈھول سے مشابہ، ایک قسم کی ڈھولک، طبلہ

پَکھان بید

ایک بوٹی کا نام جس کی خاصیت ہے کہ پتھر کو ریزہ ریزہ کر دیتی ہے ، رک : پاشان بھید.

پَکھال پِیٹو

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھال پِیٹِیا

بڑے پیٹ والا ، بڑ پیٹو ، کھاؤ ، بہت کھانے والا ، اکال .

پَکھالْیا پِٹار

اگر زیادہ کھاتا ہے تو کہیں گے کہ پکھالیا پٹار تو ہے.

پکھاوج بن تال ناچے ہے

فضول کام کرتا ہے

پَکھال کا لادنا ڈاک چلانا ایک سا

بہشتی کا اور ڈاک لے جانے کا کام دونوں جلدی ہونے چاہئیں

پَخال پیٹْیا

بڑ پیٹو ، وہ شخص جس کا پیٹ پکھال کی مانند ہو

پَخال

۔ مونث (عم) پکھال۔ پانی بھرنے کی بڑی مشک جو بیل پر لاتے ہیں۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پکھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پکھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone