تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلّا پَکَڑ لینا" کے متعقلہ نتائج

حَوالات

تحویل، قید، حراست، نظر بندی، پہرے میں رکھنا (بطور واحد اور جمع مستعمل)

حَوالاتِ پُولِیس

وہ حوالات جس میں پولیس ملزم کو رکھے

حَوالات خانَہ

وہ مکان جس میں ملزم کو تفتیش مقدمہ تک بند رکھا جاتا ہے

حَوالاتِ مَجِسْٹریٹی

وہ حوالات جس میں مجسٹریٹ ملزم کو دوارانِ تحقیقات رکھے

حَوالات میں بَنْد کَرْنا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالات میں رَکھنا

حراست میں رکھنا، کوٹھری میں قید کرکے بند کرنا

حَوالات میں ہونا

گرفتار ہونا، حراست میں ہونا

حَوالات میں دینا

گرفتار کرنا، حراست میں رکھنا

حَوالاتی

حوالات میں نظر بند شخص، وہ ملزم جو حوالات میں بند ہو

حَوالات کَرنا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

حَوالات ہونا

حوالات (رک) کا لازم

حَوالات کَر دینا

حوالات میں بند کرنا ، حوالات میں ڈال دینا

داخِلِ حَوالات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلّا پَکَڑ لینا کے معانیدیکھیے

پَلّا پَکَڑ لینا

pallaa paka.D lenaaपल्ला पकड़ लेना

محاورہ

پَلّا پَکَڑ لینا کے اردو معانی

  • ۔ دامن پکڑ لینا۔ آسرا لینا۔
  • آسرا لینا ، حمایت میں آنا ، دامن پکڑ لینا (رک) .

English meaning of pallaa paka.D lenaa

  • take help

पल्ला पकड़ लेना के हिंदी अर्थ

  • ۔ दामन पकड़ लेना। आसरा लेना
  • आसरा लेना, हिमायत में आना, दामन पकड़ लेना (रुक)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلّا پَکَڑ لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلّا پَکَڑ لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone