تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَلٹے کھانا" کے متعقلہ نتائج

پَلْٹے

پلٹا (رک) کی جمع یا محرفہ حالت

پَلْٹے میں

پَلٹے دینا

۔ ۱۔ الٹ پلٹکرنا ایک طرف سے دوسری طرف پلٹنا۔ ؎ ۲۔ کچھ کہہ کر اس کے خلاف کہنے لگنا۔

پَلٹے لینا

۔ ایک حالت بدل کر دوسری حالت اختیار کرنا۔ ؎ ۲۔ لوٹنا۔ تڑپنا۔(فقرہ) افعی سِر کوفتہ کی طرح پلٹے لینے لگا۔ پلٹا لینا۔ بمعنی واپس کرلینا بھی مستعمل ہے۔

پَلٹے کھانا

پلٹا کھانا

زَبان کا پَلْٹے کھانا

مُکرنا، اقرار کے بعد اِنکار کرنا، کہے یا کیے ہوئے سے انکار کرنا

طَبِیعَت کا پَلْٹے کھانا

طبیعت کا حال یکساں نہ رہنا گھڑی میں کچھ ہو جانا گھڑی میں کچھ ہو جانا.

مِلْکی نَہ کَہے دِل کی ، پَلٹیں دَروازے نِکلیں کِھڑکی

امیر آدمی کسی پر اپنے دل کا راز ظاہر نہیں کرتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پَلٹے کھانا کے معانیدیکھیے

پَلٹے کھانا

palTe khaanaaपलटे खाना

محاورہ

مادہ: پَلْٹے

پَلٹے کھانا کے اردو معانی

  • پلٹا کھانا
  • بات کو الٹنا پلٹنا، (ایک ہی سلسلے میں) کبھی اقرار اور کبھی انکار کرنا
  • مضطرب ہونا، متردد و متفکر ہونا، سوچ میں پڑنا، کبھی کچھ سوچنا اور کبھی کچھ

English meaning of palTe khaanaa

  • switch sides
  • turn over with pain or anxiety, be anxious
  • undergo changes

पलटे खाना के हिंदी अर्थ

  • पलटा खाना
  • बात को उलटना पलटना, (एक ही श्रृँखला में) कभी स्वीकृत एवं कभी अस्वीकृत करना
  • बेचैन होना, चिंतित होना, सोच में पड़ना, कभी कुछ सोचना और कभी कुछ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَلٹے کھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَلٹے کھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone