تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پَنچ فَیصْلَہ" کے متعقلہ نتائج

فَیصْلَہ

کسی قضیے، مقدمے یا جھگڑے وغیرہ کے طے کرنے کا عمل، تصفیہ، چکوتا

فَیصْلَہ کُن

فیصلہ کرنے والا، دو ٹوک، قطعی، حتمی

فَیصْلَہ نامَہ ثالِثی

مُخْتَتِم فَیصْلَہ

حتمی رائے ، آخری فیصلہ

غَلَطْ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو انصاف کے بر خلاف ہو

پَنچ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو پنچوں نے (مقررہ پنچایت میں) کیا ہو، پنچایتی فیصلہ

یَک طَرْفَہ فَیصْلَہ

وہ فیصلہ جو بغیر دوسرے فریق کی شہادت کے سننے کے بعد کیا جائے ، جانبدارانہ فیصلہ ، ناانصافی پر مبنی فیصلہ.

نا قابِلِ فَیصْلَہ

تَقْدِیر کا فَیصْلَہ کَرْنا

قسمت مقرر کرنا ، تقدیر کے متعلق طے کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں پَنچ فَیصْلَہ کے معانیدیکھیے

پَنچ فَیصْلَہ

panch-faislaपंच-फ़ैसला

پَنچ فَیصْلَہ کے اردو معانی

سنسکرت، عربی - اسم، مذکر

  • وہ فیصلہ جو پنچوں نے (مقررہ پنچایت میں) کیا ہو، پنچایتی فیصلہ

English meaning of panch-faisla

Sanskrit, Arabic - Noun, Masculine

  • a judgement by arbitrators

पंच-फ़ैसला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • वह न्याय जो पंचों ने (निश्चित पंचायत में) किया हो, पंचायती न्याय

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پَنچ فَیصْلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

پَنچ فَیصْلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone